امریکی مفادات

منصور مکرم

محفلین
جب سے گستاخانہ فلم جاری ہوئی ہے ،تو اسلامی ملکوں میں تواتر سے احتجاج ہو رہے ہیں ۔بعض علاقوں میں صرف نعرہ بازی پر اکتفاء کیا جاتا ہے ،لیکن اکثر عکاقوں میں احتجاج کے ساتھ ساتھ امریکی مفادات پر شدید حملے ہو رہے ہیں ۔​
ہر طرف سے ایک ہی آواز ہے کہ​
 

arifkarim

معطل
اسلامی ممالک کو تو بس کوئی موقع چاہئے مغرب کے خلاف احتجاج کرنے کا۔ کھاتے بھی انہی کا ہیں اور بجاتے بھی انہی کی ہیں۔
 

arifkarim

معطل
وہ بھی تو پٹرول پی پی کر زندہ ہیں۔۔ سو وہ حساب تو برابر ہوجاتا ہے۔۔۔
ہاہاہا۔ کیا دنیا بھر میں سارا پٹرول اور گیس ”صرف“ ان علاقوں سے نکلتا ہے جہاں مسلمان زیادہ ہیں؟ ناروے اور روس جہاں بہت کم مسلمان ہیں کے پاس بیش بہا تیل کی دولت ہے۔ اور ابھی تو مزید غیر مسلم ممالک اس لسٹ میں شامل ہو رہے ہیں جیسے یو گینڈا، نائیجیریا، کینیڈا، صیہونی ریاست ہائے اسرائیل وغیرہ۔
 
ہاہاہا۔ کیا دنیا بھر میں سارا پٹرول اور گیس ”صرف“ ان علاقوں سے نکلتا ہے جہاں مسلمان زیادہ ہیں؟ ناروے اور روس جہاں بہت کم مسلمان ہیں کے پاس بیش بہا تیل کی دولت ہے۔ اور ابھی تو مزید غیر مسلم ممالک اس لسٹ میں شامل ہو رہے ہیں جیسے یو گینڈا، نائیجیریا، کینیڈا، صیہونی ریاست ہائے اسرائیل وغیرہ۔
اگر ایسی ہی بات ہے تو کیوں پٹرول کے واسطے ان ممالک پر جنگیں اور پابندیاں مسلط کی جاتی ہیں۔۔۔
 

arifkarim

معطل
اگر ایسی ہی بات ہے تو کیوں پٹرول کے واسطے ان ممالک پر جنگیں اور پابندیاں مسلط کی جاتی ہیں۔۔۔
کیونکہ یہ ممالک باقیوں کے مقابلہ میں کمزور اور آپس میں فرقہ واریت، قومیت، لسانیت وغیرہ جیسے تفرقات اور تعصبات میں بٹے ہوئے ہیں۔ دوئم یہ ممالک صیہونی ریاست ہائے اسرائیل کیلئے ایک مستقبل کا خطرہ بن سکتے ہیں جسے مغرب کبھی برداشت نہیں کر سکتا۔ اسی لئے بے ضرر ملک ایران کیساتھ آجکل یہ صیہونی گیم کھیلی جا رہی ہے کہ وہ اپنا پر امن ایٹمی پروگرام ترک کر دے، گو کہ اسکو ”سیدھا“ کرنے والے تمام ممالک بشمول صیہونی ریاست کے پاس ہزاروں ایٹمی اور کیمیائی تباہی برپا کرنے والے ہتھیار موجود ہیں۔ دوغلہ پن اور منافقت وہ دو ایسی چیزیں ہیں جن میں مغرب اپنی اعلیٰ ترین تہذیب کے باوجود سب سے آگے ہے!
 

منصور مکرم

محفلین
جب سے گستاخانہ فلم جاری ہوئی ہے ،تو اسلامی ملکوں میں متواتر احتجاج ہو رہے ہیں ۔بعض علاقوں میں صرف نعرہ بازی پر اکتفاء کیا جاتا ہے ،
anti-islam-film-protests-spread-1347570169-3556.jpg

لیکن اکثر علاقوں میں احتجاج کے ساتھ ساتھ امریکی مفادات کو بھی بھرپور نقصان پہنچانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔
ہر طرف ایک ہی آواز بلند کی جارہی ہے کہ گستاخ فلم ساز کو گرفتار کیا جائے یا مسلمانوں کے کسی ملک کے حوالے کیا جائے۔
ان احتجاجوں میں بعض اوقات ملکی اور ذاتی املاک کو بھی نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ یہ ایک الگ موضوع ہے کہ احتجاج منظم کرنے کیلئے کیا کیا لوازمات اختیار کرنی چاہئے کہ بدامنی نہ پھیلے۔ بہر حال یہ ایک الگ موضوع ہے جسکو فی الحال میں نہیں چھیڑنا چاہتا۔اور اس موضوع پر کافی بلاگران لکھ بھی چکے ہیں۔
بات جو میری ذہن میں گردش کر رہی ہے وہ ہے امریکی مفادات اور اہلکاروں پر حملے کی۔
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جناب امریکیوں نے کیا گناہ کیا ہے کہ ان پر حملے کئے جارہے ہیں۔اور سفیروں کو واصل جہنم کیا جا رہا ہے۔کیونکہ گستاخی تو ان لوگوں نے نہیں کی ، بلکہ گستاخی تو ایک فرد نے کی ہے اور اسی کے خلاف ہمیں کام کرنا چاہئے ۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جناب ٹھیک ہے امریکی براہ راست تو گستاخی کرنے والے نہیں لیکن جناب کیا انہی امریکیوں نے اس گستاخ کو پناہ نہیں دی، پناہ تو کیا بھر پور سیکورٹی بھی دی ، بلکہ امریکی عدالت نے یہاں تک فیصلہ دیا کہ یوٹیوب پر سے گستاخانہ فلم کے صفحہ کو ہٹانے کے کیس میں واضح طور پر یوٹیوب سے ویڈیو ہٹانے کے حکم سے انکار کردیا۔
اسی طرح امریکی صدر اور ہلری جو کہ بات بات پر انسانی حقوق کی دھائیاں دیتے ہوئے نہیں تھکتے ،انہوں نے بھی اس ویڈیو فلم کی مخالفت کے بجائے مسلمانوں کے اس احتجاج کے خلاف ہوگئے ،اور اب سنا ہے کہ امریکی ایک اشتھار بنا رہے ہیں کہ جس میں فلم کے خلاف احتجاج کی مذمت کی گئی ہے۔
تو جناب جس طرح
شراب بنانے والا،
اسکی سپلائی کرنے والا،
اسکو فروخت کرنے والا،
اسکو خریدنے والا،
اور اسکو پینے والا
سب گناہ گار ہوتےہیں
تو کیا اسی طرح
گستاخ فلم بنانے والا ،
اسکی حمایت کرنے والا،
اس فلم کو سپورٹ کرنے والا،
فنڈنگ کرنے والا،
فلم کے اداکار،
اس فلم ساز کو تحفظ فراہم کرنے والے امریکی حکومت)
اس فلم کو چلانے والے یوٹیوب والے
اس فلم کے خلاف کسی احتجاج کی مذمت کرنے والے(خاص کر اوبامہ و ہلری)
وہ سفارت خانے جو اپنے ملک کی پالیسی کے مطابق گستاخانہ فلم کی حمایت کرنے والے
وہ سفیر جو اپنے ملک کے صدر اور اہم اراکین کے حکم کے موافق گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کی مذمت کرنے والے
وہ امریکی عدالتیں جو کہ اس فلم کے بند کرنے کے حکم دینے سے انکاری ہیں ،اور اس فلم کے جاری رہنے کے حق میں ہیں،
وہ سب اس گستاخی کے گناہ میں شامل نہیں ۔۔۔۔؟؟؟
اگر ہیں
تو جو سزا گستاخ رسول کی ہوگی
وہی سزا ان کے دیگر ساتھیوں اور معاونین کی بھی ہوگی۔
اور معاونین کا ہمیں صاف پتہ چل گیا ہے کہ کون کون ہیں۔
کیا میں اپنے اس بات میں درست نہیں۔۔۔؟؟؟
اور کیا امریکی مفادات پر حملے کرنا عین محبت رسالت صل اللہ تعالیٰ
علیہ والہ وصحبہ وسلم نہیں۔۔۔؟؟؟
pro_islam_protest.jpg
کوئی میرئے باتوں کی تصحیح کرنا چاہئے تو بالکل اسکو میں خوش دلی سے ،
اور بغیر کسی ضد و عناد کے خوش آمدید کہونگا۔
نوٹ:
 
Top