چلی میں ایک زلزلہ آیا تھا،چند سال قبل۔یہ اسکی تصویر ہے ۔اور یہ سینماء نہیں بلکہ رہائیشی فلیٹس ہیں۔
لھذا یہ تصویر جو کہ یہاں پوسٹ ہے درست نہیں۔
آدمی کے جھوٹا ہونے کیلئے یہی کافی ہے کہ جو بات سُنے ،بغیر تحقیق اسکو آگے پھیلائے۔(مفہوم حدیث)
یہ قصیدہ حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام سے مشہور ہے۔ایک کافر ابو سفیان(امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ کے والد نہیں) نے نبی صل اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ اشعار کہے تھے۔چنانچہ حسان بن ثابت نے ان اشعار کا جواب دیا تھا۔
ان اشعار کا ترجمہ کراچی کے ایک دوست جو کہ دارالعلوم کراچی کے...