نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    جی ڈاکٹر عاطف ملک۔۔ مگر دوسرے ممبرز کی طرح وہ بھی شاید کہیں چلے گئے ہیں یا مصروف ہیں۔۔۔ یہاں کے...

    جی ڈاکٹر عاطف ملک۔۔ مگر دوسرے ممبرز کی طرح وہ بھی شاید کہیں چلے گئے ہیں یا مصروف ہیں۔۔۔ یہاں کے بہت سے اچھے ممبرز اب آہستہ آہستہ ماضی کا حصہ بنتے جارہے ہیں:(:(:(
  2. ہادیہ

    سوات کا پرستان

    آپ کوان کی شکل دیکھ کربھی پتا نہیں چلا یہ میرڈ ہیں یا ان میرڈ؟؟؟:eek:
  3. ہادیہ

    سوات کا پرستان

    سچی۔۔۔۔ ہمیں تو کبھی نظر نہیں آئیں۔۔۔۔ آپ کو کبھی نظر آئی کوئی پری خواب میں؟؟ ویسے پری کوئی فرضی تخیل ہے جہاں تک میرا خیال ہےکیونکہ قرآن پاک میں جنات کا ذکر تو موجود ہے پریوں کا نہیں۔۔۔۔۔ لیکن اللہ پاک نے مخلوق (سنا اور پڑھا بھی ہے )بہت طرح کی پیدا فرمائی ہے۔ باقی واللہ اعلم۔۔
  4. ہادیہ

    کونسی لینگوئج اچھی ہے

    آپ بہت ذہین ہیں:)
  5. ہادیہ

    غزل: بات جو کہنی نہیں تھی کہہ گئے ٭ محمد تابش صدیقی

    آخری نصیحت "ابا حضور" نے اچھی کی ۔۔۔اچھی ہے ایک ہمارے@محمد احمد بھیا ہوتے تھے جن کو کچھ نکما شاعری نے بنا دیا باقی کی کسر اب پوری ہوگئی۔۔ ان کی شادی کی صورت میں۔۔ :(
  6. ہادیہ

    حرکتیں نرم و نازک والی نہیں

    حرکتیں نرم و نازک والی نہیں
  7. ہادیہ

    سنیرز نے لگتا کافی تنگ کیا ہے؟؟

    سنیرز نے لگتا کافی تنگ کیا ہے؟؟
  8. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    -------
  9. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    شجرہ نسب محمد امین صدیق بھیا سے بھی ملتا لگ رہا:rollingonthefloor:
  10. ہادیہ

    سبحان اللہ

    سبحان اللہ
  11. ہادیہ

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    ایک یہ گیم اور دوسری تاش انکی کبھی بھی سمجھ نہیں آئی
  12. ہادیہ

    واہ۔۔۔۔۔سچ کہا

    واہ۔۔۔۔۔سچ کہا
  13. ہادیہ

    انسان بھی پتھر ہوتے ہیں۔۔۔۔۔

    انسان بھی پتھر ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
  14. ہادیہ

    مبارکباد محفل کے چوہدری

    عدنان بھیا خیر ہے:eek::eek:۔ کوئی مووی تو نہیں دیکھ لی؟؟ :p
  15. ہادیہ

    مبارکباد محفل کے چوہدری

    آنکھوں سے لگ رہا بھیا رورہے ہیں :ڈی۔۔ ویسے اتنی اداس آنکھیں کیوں ہیں آپ کی؟؟ عدنان بھائی ٹیگ نہیں ہورہا۔۔ اتنا لمبا نام رکھا ہے آپ نے:)
  16. ہادیہ

    عدنان بھیا اس ڈی پی میں بہت اچھے لگ رہے ہیں ماشاء اللہ۔۔ اللہ پاک آپ کو صحت و ایمان والی اچھی...

    عدنان بھیا اس ڈی پی میں بہت اچھے لگ رہے ہیں ماشاء اللہ۔۔ اللہ پاک آپ کو صحت و ایمان والی اچھی زندگی عطافرمائے۔۔آمین ثم آمین
  17. ہادیہ

    بے شک!!!! سبحان اللہ ۔۔ اللہ اکبر۔۔ اس کفیت نامے نے میری کیفیت بدل دی۔۔ جزاک اللہ۔۔

    بے شک!!!! سبحان اللہ ۔۔ اللہ اکبر۔۔ اس کفیت نامے نے میری کیفیت بدل دی۔۔ جزاک اللہ۔۔
  18. ہادیہ

    مبارکباد سروارث کے20000 مراسلے

    بہت مبارک باد بھائی۔ اللہ پاک آپ کو ہر کامیابی سے ہمکنار کرےسدا سلامت رہیں خوش رہیں۔ آمین
  19. ہادیہ

    اے میرے پروردگار ! مجھے تنہا نا چھوڑ۔۔ بے شک تُو بہتر وارث ہے

    اے میرے پروردگار ! مجھے تنہا نا چھوڑ۔۔ بے شک تُو بہتر وارث ہے
  20. ہادیہ

    نیلے ڈرموں میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد

    عدنان بھیا آج سے مرغی کا گوشت کھانا بند۔۔ آپکا:pمجھے کافی آسانی ہے کیونکہ میں سبزی خور ہوں ۔۔ اور ایسی خبریں پڑھنے کے بعد ویسے بھی کھانے کو دل نہیں کرتا۔ کچھ عرصہ پہلے سرعام کا پروگرام دیکھا تھا اسی حوالے سے۔۔ اور آج یہ خبر۔۔ ہم نہیں کھاتے گوشت:oops:
Top