افسوس!!!! یہ دکھ تو تقریبا سانجھا ہی ہے سب کا۔۔ وارث بھائی،عدنان بھیا،تابش بھائی اور لئیق بھائی آپ سب کو آپ حضرات کی بیگمات "طلوع" کرواتی ہیں۔۔بیگم کا طریقہ تو عاجزی والا ہوتا۔۔ آجی اٹھ جائیں بچوں کو سکول چھوڑ کرآنا ہے دیر ہورہی۔۔ اور ہمیں "امی جان"۔۔ :(اب مزید تو بتانے کی ضرورت نہیں طریقہ کیا...