نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    تعارف کچھ میرے بارے میں!

    وعلیکم السلام۔۔ اردو محفل میں خوش آمدید:)
  2. ہادیہ

    :ڈی

    :ڈی
  3. ہادیہ

    دل خوشی سے گارڈن گارڈن ہورہا آج تو۔۔۔ :):):)

    دل خوشی سے گارڈن گارڈن ہورہا آج تو۔۔۔ :):):)
  4. ہادیہ

    اناللہ واناالیہ راجعون۔ کس کی ڈیتھ ہوئی؟

    اناللہ واناالیہ راجعون۔ کس کی ڈیتھ ہوئی؟
  5. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    سب پر نظر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلب۔۔ سی آئی ڈی۔۔ مطلب۔۔ جاسوسی۔۔آپ نے یہ سیٹ کب سے سنبھال لی؟؟؟
  6. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    فرقان صاحب آپ بھی اب کم کم آتے ہیں یا شاید تبصرے کم کرتے ہیں
  7. ہادیہ

    یہ بھی ٹھیک ہے:ڈی

    یہ بھی ٹھیک ہے:ڈی
  8. ہادیہ

    اے اللہ! اس سال نو کو ہم پر امن و ایمان،سلامتی اور اسلام کے ساتھ الرحمٰن کی خوشنودی اور شیطان سے...

    اے اللہ! اس سال نو کو ہم پر امن و ایمان،سلامتی اور اسلام کے ساتھ الرحمٰن کی خوشنودی اور شیطان سے حفاظت کے ساتھ لائیے۔ آمین
  9. ہادیہ

    آہم آہم۔۔ کیا ہوا بھیا؟؟ یہ آپ آج کل اتنی دکھی دکھی شاعری کس "خوشی" میں کررہے ہیں؟؟

    آہم آہم۔۔ کیا ہوا بھیا؟؟ یہ آپ آج کل اتنی دکھی دکھی شاعری کس "خوشی" میں کررہے ہیں؟؟
  10. ہادیہ

    گوگل جی بورڈ سے بول کر اردو لکھیے سرچ کیجیئے ۔

    جو تبصرہ کیا ہے اس میں اردو الفاظ ٹھیک نہیں لکھے۔ ان کا کہہ رہی ہوں۔ کیا وہ بھی بول کر لکھے گئے ہیں؟؟
  11. ہادیہ

    کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی از: پروفیسر سید اقبال عظیم

    بھائی صاحب ریٹنگ آپ نے "ناپسند" کی دے دی ہے۔ غلطی ٹھیک کر لیں
  12. ہادیہ

    گوگل جی بورڈ سے بول کر اردو لکھیے سرچ کیجیئے ۔

    بھائی پہلے تو آپ اپنے لکھے ہوئے پر غور کریں۔ اس میں بہت غلطیاں کی ہیں آپ نے۔
  13. ہادیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    آمین ثم آمین۔ جزاک اللہ خیرا سچ کہا عائشہ ۔۔۔۔۔دعاؤں میں یاد رکھنا۔ زندگی تو گزر ہی رہی ہے بس دعا ہے اللہ پاک سے کہ آنے والا ہر سال اچھا سکون کا سال ہو۔۔ آمین
  14. ہادیہ

    بالکل صحیح بات:)

    بالکل صحیح بات:)
  15. ہادیہ

    اوکے سرجی :)

    اوکے سرجی :)
  16. ہادیہ

    آپ کا نام محمد سے شروع ہوتا ہے۔ سالگرہ والے تھریڈ میں دیکھیں۔ وہاں دو تین بار ٹرائی کیا ہے مگر...

    آپ کا نام محمد سے شروع ہوتا ہے۔ سالگرہ والے تھریڈ میں دیکھیں۔ وہاں دو تین بار ٹرائی کیا ہے مگر نہیں ہوا
  17. ہادیہ

    سرجی آپ کا نام ٹیگ پتا نہیں کیوں نہیں ہوتا۔ سمجھ نہیں آتی غلطی کہاں ہوتی ہے؟؟

    سرجی آپ کا نام ٹیگ پتا نہیں کیوں نہیں ہوتا۔ سمجھ نہیں آتی غلطی کہاں ہوتی ہے؟؟
  18. ہادیہ

    ماشاء اللہ۔۔ گریٹ نیوززز۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔ محرم الحرام کے بعد ہی جاسکیں گے؟؟؟

    ماشاء اللہ۔۔ گریٹ نیوززز۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔ محرم الحرام کے بعد ہی جاسکیں گے؟؟؟
Top