کھیوڑہ نمک کی کان
کل اچانک سے پروگرام بنا کہ کھیوڑہ نمک کی کان دیکھی جائے پاکستان تو آئی ہوئی ہوں تو کیوں نہ تھوڑی بہت سیر ہی کی جائے گرمی ہے تو کیا ہوا کویت سے تو کم ہی گرمی ہے پاکستان میں
ہم لاہور سے ناشتہ وغیرہ کر کہ کھیوڑہ جانے کے لیے نکل پڑے براستہ موٹر وے پاکستان کی سڑکوں پر زندگی میں...