کلرکہار انٹر چینج سے چکوال روڈ پر تقریباً 22 کلومیٹر کی دوری پر واقع ایک تاریخی مندر واقعہ ہے.
دھوپ بہت تیز ہونے کی وجہ سے تصاویر زیادہ اچھی نہیں لے سکی لیکن امید ہے یہ تصاویر بھی آپ کو پسند آئیں گی
بقول گائیڈ کے تقسیم ہند سے قبل یہاں ہندوؤں کی اچھی خاصی آبادی تھی لیکن انیس سو سینتالیس...