میرے پاس موبائل فون میں ڈاؤنلوڈ ہے تینوں پارٹ پی ڈی ایف شکل میں
طالوت ایک سدا بہار ناول ہے یہ بوریت دور کرتا ہے ساتھ میں معدہ اور جگر کی بیماریوں میں بھی مفید ہے:D
گوگل نے آج اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے "مائی اکاﺅنٹ" سروس کو اپ ڈیٹ کرکے اس میں ایک فیچر کا اضافہ کیا ہے جس کی مدد سے صارفین اپنے گمشدہ یا چوری ہو جانے والے اسمارٹ فونز کو تلاش کرسکتے ہیں۔
یعنی آپ اب اس نئے آپشن کی بدولت اپنے گم یا چوری ہوجانے والے فون کو تلاش کرسکتے ہیں۔
گوگل کی جانب سے پہلے...
ورچوئل انگریزی زبان کا لفظ ہے جس کے اردو میں معنی مجازی کے ہیں۔ اردو لغت کے مطابق مجازی کے معنی مرادی، فرض کیا ہوا، نقلی، ساختہ، جعلی، مصنوعی، غیرحقیقی، اور فرضی کے ہیں۔
اب لفظ ورچوئل تو سمجھ میں آ گیا، اور لفظ ریئلیٹی بھی انگریزی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ’حقیقت‘ کے ہیں۔ انگریزی زبان میں رئیل...