اس اوتار کی خاص بات ہی یہ ہے کہ ہر لڑی کے رنگ میں رنگا لگتا ہے۔۔ ;)
نیرنگ اور الو کی شخصیت کا جائزہ لیں۔ کوئی تین مشترک عادات و خصائل بیان کریں۔ کسی ایک مشترک عادت پر مفصل نوٹ لکھیں۔ کسی بھی قسم کی شکلی مماثلت بیان کرنے پر نمبر کاٹ لیے جائیں گے۔
کیا مجھے بھی راہ جاتے عشق ہوجاتا ہے؟ میرا خیال...