کلیات پطرس اٹھائی تھی رات۔ پطرس کی بیگم لیاقت علی خان کے لیے لکھی گئی تقاریر از سرِ نو پڑھیں۔ "اردو کی آخری کتاب" کے نام سے جو کچھ لکھا وہ پڑھا۔ اور پھر نیند کی دریا میں ڈوب گئے۔ صبح اٹھے تو کتاب پہلو کے نیچے تھی۔ بڑے عرصہ دراز بعد کتاب کے ساتھ ایسی نیند آئی۔ صبح اٹھ کر رات جو کچھ پڑھا تھا۔...