قادری صاحب کی یہ تحریر پڑھنے والے کئی لوگوں کو شبہ ہوگا کہ شاید ان کی پہلی تحریر کے بعد میں نے ان سے کوئی گلہ شکوہ کیا تھا جس کی وجہ سے انہیں یہ سب کچھ لکھنا پڑا، حالانکہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ قادری صاحب میرے چھوٹے بھائیوں کی طرح ہیں اور انشاءاللہ میرا رویہ ان کے ساتھ ہمیشہ بڑے بھائی کا سا ہی...