نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    غالب کی ایک فارسی غزل کا مقامی بولی میں ترجمہ --- سید شاکر القادری

    واہ واہ، بہت ہی عمدہ ترجمہ ہے۔ اب تو بہت بےصبری سے 2 دسمبر کا انتظار ہے۔
  2. عاطف بٹ

    غزہ پر امریکہ اور اسرائیل کا حملہ

    السلام علیکم اراکینِ محفل، غزہ پر وحشیانہ حملے کے بارے میں آپ سب لوگ واقف ہیں اور محفل میں اس حوالے سے جو بحثیں مختلف دھاگوں میں چل رہی ہیں وہ بھی آپ کی نظر سے گزری ہوں گی۔ میں یہاں کینیڈا کی اوٹاوہ یونیورسٹی کے پروفیسر (ایمریطس) مائیکل چوسوڈوسکی کا گلوبل ریسرچ نامی جریدے میں شائع ہونے والا...
  3. عاطف بٹ

    غزہ پر میلی آنکھ۔۔۔۔ کالم نگار | احمد جمال نظامی

    فواد، تم لوگوں کا خبثِ باطن تو اسی بات سے عیاں ہوجاتا ہے کہ تم درندگی، بربریت اور وحشیانہ پن کی مذمت کے لئے بھی ایک لفظ نہیں بول سکتے۔ تمہاری حکومت کیا کرتی پھرتی ہے اور اس کا آپریشن پِلر آف کلاؤڈ سے کیا لینا دینا ہے اس کے لئے یہ لو گھر کی گواہی! اب یہ مت کہنا کہ گلوبل ریسرچ اور پروفیسر...
  4. عاطف بٹ

    نور سحر کے لیے دعا

    وعلیکم السلام اللہ تعالیٰ نور سحر کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، اسے جلد مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اس نور کو سدا آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین سردی کا موسم ہے اس لئے ذرا احتیاط کریں۔ نور سحر کی پہلی سردیاں ہیں ناں یہ؟
  5. عاطف بٹ

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    یہ کیسے ہوسکتا ہے؟ ایسا تو نہیں ہوتا۔ شاید کوئی تکنیکی مسئلہ ہو۔
  6. عاطف بٹ

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    جواب تو بہت سے دیئے جاسکتے ہیں مگر میں علی خان صاحب اور اسد عباسی صاحب سے اتفاق کروں گا کہ آپ کا مقصد ہمیں موضوع سے ہٹانا ہے، لہٰذا آپ کی کج بحثی آپ کو مبارک ہو!
  7. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    یونیفارم تو رضاکار کا بھی ہوتا ہے۔ :laughing:
  8. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    بالکل صحیح سمجھے آپ۔ :rollingonthefloor:
  9. عاطف بٹ

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    آپ لوگ کلمہء شہادت کی بنیاد سے ہی منحرف ہیں تو مسلمانیت کا دعویٰ کہاں سے آگیا؟ آپ جتنا مرضی شور مچا لیں، نہ تو آج سے پہلے آپ لوگوں کو کبھی مسلمان تسلیم کیا گیا تھا اور نہ اب مسلمان مانا جائے گا۔ آپ کا سارا ’عرفان‘ جس کی بنیاد پر آپ ’عارف‘ کہلاتے ہیں وکی پیڈیا کی دین ہے۔ اس سے باہر نکل کر بھی کچھ...
  10. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    ہاں، یہ بھی ہوسکتا ہے کیونکہ آج کل تو یہ دو جاسوس ہی سب سے زیادہ مشہور ہیں۔ ;)
  11. عاطف بٹ

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    مسلمانوں میں جتنے بھی فرقے ہوں مگر آپ لوگوں کو مسلمان کوئی بھی تسلیم نہیں کرتا۔ جناب کو شاید اپنی آئینی حیثیت کے بارے میں علم نہ ہو۔ لیجئے، آپ کے پسندیدہ ذریعے کا حوالہ: In 1974 Pakistan's parliament adopted a law declaring Ahmadis to be non-Muslims; the country's constitution was amended to...
  12. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    فہیم بھائی کیا ناعمہ اور مقدس سے بھی بڑے جاسوس ہیں؟ :)
  13. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    زیادہ دانت مت نکالیں، آپ کو فوج سے نکال کر پولیس میں لایا جارہا ہے۔ :laugh:
  14. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    تھوڑا بہت تو جاسوسوں سے پتا چل ہی جاتا ہے ناں۔ ;)
  15. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    بس پھر جلدی سی لائن حاضر ہوجائیں پاکستان آ کر، باقی بعد میں دیکھتے ہیں کہ آپ کے ساتھ کرنا کیا ہے۔
  16. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    یہی تو ڈھونڈنا ہے ہم نے کہ کون کون کررہا تھا۔
  17. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    گُڈ۔ پھر تو ہم مل کر ڈھونڈتے ہیں ان سازشیوں کو جو یہاں میرے خلاف باتیں کررہے تھے۔
  18. عاطف بٹ

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    جناب، آپ کو مسلمان مانا کس نے تھا جو آپ کو اب مرتد اور کافر قرار دیا گیا ہے؟ آپ کے بارے میں تو پہلے دن سے ہماری رائے یہی ہے، جس کا اظہار اپنے مراسلے میں کیا ہے ہم نے۔
  19. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    لگتا ہے آپ کو پاکستان واپس بلا کر ڈیموٹ کرنا پڑے گا۔ :battingeyelashes:
  20. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    میں آگیا ہوں اب پِنڈ میں، سنا ہے میری غیرموجودگی میں میرے خلاف بہت باتیں واتیں ہورہی تھیں۔ :rolleyes:
Top