نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    تعارف آداب

    اطلاع نامے میں درج تھا کہ "آپ کے مراسلے کا اقتباس لیا" لیکن یہاں تو بات احتساب کی چل نکلی رہا سوال 'واسطی' تو ہمارے آباواجداد شہر واسط (عراق) سے ہجرت کرکے بر صغیر آئے اس مناسبت سے واسطی کہلاتے ہیں "سیدہ رباب مظہر زیدی الواسطی" کو مختصر کرکے "رباب واسطی"
  2. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اپنا روز مرہ کا معمول بنالیں باقاعدگی سے سب پاکستانی اپنے اپنے بنک اکاوٗنٹ چیک کرتے رہا کریں اللہ جانے کسی روز کب اور کیسے آپ کو بھی ایف آئی اے نے گھیرا ہو کہ آپ کے اکاوٗنٹ میں سوا دو ارب روپے کہاں سے آئے
  3. رباب واسطی

    تعارف آداب

    نیک دلی خواہشات کا شکریہ۔ انشااللہ آپ کی تاکید کو مقدم رکھنے کی کوشش کروں گی
  4. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شکریہ تلاش کرلیا تھا وہ صفحہ
  5. رباب واسطی

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    محبت کی کیمسٹری میں وہ فزکس کا آجانا بیالوجی کا چکر دے کر میتھ میں پھنسا جانا
  6. رباب واسطی

    ابلیس کارویہ تھاکہ وہ اپنی غلطی پرشرمندہ نہیں تھا اورہمارارویہ یہ ہےکہ ہم شرمندہ...

    ابلیس کارویہ تھاکہ وہ اپنی غلطی پرشرمندہ نہیں تھا اورہمارارویہ یہ ہےکہ ہم شرمندہ ہونےوالےکواتناذلیل کرتےہیں کہ وہ پھرسےابلیس بن جاتاہے
  7. رباب واسطی

    ہمارے لگائے پودے

    بہت خوب خواب کا سا سماں کردیا اس لڑی نے اور ہمیں میٹرو اور اورنج ٹرین نے خزاں رسیدہ کرڈالا
  8. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کچھ نشاندہی کریں گے کہ وہ صفحہ کیسے تلاش کروں
  9. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    واہ۔ معلومات میں اضافہ اور مبارک باد کا شکریہ یہ چیز بھی شمار میں آتی ہے یہاں؟
  10. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ آپ کو سدا ایسے ہی ہنستا مسکراتا رکھے
  11. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہترین عطا ہے اور یہ جملہ بھی یقیناً آپ کو اک عطا ہی ہے ورنہ میرا تبصرہ کچھ اور ہوتا
  12. رباب واسطی

    ایک جملہ کے لطائف

    میں ابھی تک یہاں سب کو شریف الطبع اور باخلاق پایا مستقبل کے لیئے پر امید بھی ہوں اور دعاگو بھی کہ اللہ پاک ہم سب کو سوشل میڈیا کے دوسرے فورمز جیسی خباثتوں سے محفوظ رکھے
  13. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ کی یہ عادت بچپن کی ہے یا اب کسی قسم کی خوش خوراکی کی بدولت ہے؟
  14. رباب واسطی

    دعا کے بارے راے یہاں ارسال کریں

    دعا ایساخوبصورت عمل ھے جس میں مانگنے والا اپنی پریشانیاں اورمشکلات اللہ کے حوالےکردیتاھے
  15. رباب واسطی

    ایک جملہ کے لطائف

  16. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بزرگوں سے سنا ہے کہ گناہ کا موقع نہ ملنا بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے اک نعمت ہوتا ہے تو اسی طرح بدلہ اگر گناہ نہیں تو کوئی قابلِ تعریف عمل بھی نہیں ہے لہذا بدلہ نہیں لے پائے یا بدلہ لے نہیں سکے۔ ہوسکتا ہے یہ بھی اللہ کی طرف سےیقیناً آپ کی بھلائی کے لیے ہی ہوگا کیونکہ انسان کے پاس ایسا کوئی پیمانہ...
  17. رباب واسطی

    ایک جملہ کے لطائف

    بس یہی تمیز نہیں کرپائی اب تک ۔۔۔۔۔
  18. رباب واسطی

    ایک جملہ کے لطائف

    کلاک کی سوئی اَڑ جائے تو سمجھو کلاک خراب ہوگیا لیکن سہی غلط بات کی پہچان کئے بغیر کسی انسان کی اگر سوئی اڑ جائے تو سمجھو اسکا دماغ خراب ہوچکا ہے
  19. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہر گھر میں ایک ایسا شاپر ضرور ہوتا ہے جس میں صرف شاپر ہوتے ہیں
Top