محبت اورعشق کا تعلق دل و دماغ سے ہے اسکے بعد دوسری طرف کا رسپانس آتا ہے اگر رسپانس نہیں تو یقین جان لیں محبت یکطرفہ ہے جس صنم کی آپ من ہی من میں پوجا کر رہے ہیں وہ پتھر کا صنم ہے اور آپکے محبوب کا ٹانکا کہیں اور فٹ ہے
میاں بیوی ایک ہی روز فوت ہوگئے اور دونوں چڑائل اور بھوت بن گئے
ارواحستان میں دونوں کی ملاقات ہوئی تو شوہر بولا
چڑائل بن کر خوبصورت لگ رہی ہو
بیوی بولی
تم پر تو بھوت بن کے بھی روپ نہ چڑھا، پہلے لاتوں کے بھوت تھے اب ۔۔۔۔۔۔۔
ایک صاحب جو ہمیشہ اپنے بیٹے کو الو کا پٹھا کہہ کر پکارا کرتے تھے ان کی بیگم سے پوچھا "بہن یہ الو کا پٹھا کیا ہوتا ہے"
کہنے لگیں پتا نہیں یہ بات تو تم کسی الو سے پوچھو
ہم نے ان کے شوہرِ نامدار سے ہی پوچھ لیا تو وہ بولے
"الوکےبچےکوالوکاپٹھاکہتےہیں"
میں نےکہا "شکریہ الوبھائی"
اب معلوم نہیں کیوں اس...