چار مرتبہ مختلف جوابات تحریر کرکے ہذف کردیئے
میرے خیال میں مجھے کسی کے ساتھ اتنا فری نہیں ہونا چاہیئے۔ اسی دھاگے میں اور بھی مرد حضرات شامل میں ہیں لیکن معلوم نہیں کیوں صرف آپ کے ہی مراسلات پر تبصرہ کرنے کو جی چاہا۔ شائد اس لیئے کہ صرف آپ کی جانب سے کبھی میرے کسی مراسلے پر تضحیکانہ تبصرہ نہیں...