لبِ لباب
تمام ہسپتالوں میں کوئی اور چیز مشترک ہو یا نہ ہو لیکن ایک تحریر ہسپتال کے داخلی راستے یا ایم ایس کے دروازے کےقریب کسی نہ کسی تختی پر ضرور نظر آتی ہے
جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے گویا پوری انسانیت کو بچایا
فرض کریں ہسپتال پرائیویٹ ہو اور وہاں سے علاج معالجہ کے بعد جو بڑا سا بل...