نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    منیر نیازی کی شاعری کے متعلق ادبی تعاون کی درخواست

    شکر کریں اولین ٹیگ محکمہ ڈاک کی ازلی سستی کے مارے پہنچ نہیں پایا نہیں تے انی پاء دینی سی۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    جو عدالتیں ایک سابق آمر کے خلاف محفوظ فیصلہ سنانے کی ہمت نہیں رکھتی وہ ایک حاضر سروس آرمی چیف کو ایکسٹینشن لینے سے کیسے روک سکتی ہیں۔ آخر میں چیف جسٹس نے یہی کہنا ہے۔۔۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    دو دن لگا کر کیمسٹری کے پیپر کی تیاری کرتے رہے اور آج پتا لگا کہ پیپر فزکس کا ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    ہالوئے

    ہالوئے
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    جی آ۔ جی آ۔ لیکن 'بی آر ٹی کیوں نہیں بن پائی' پر آج ڈھیروں ڈھیر روشنی ضرور پڑ گئی ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارف

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ یاددہانی دوبارہ یاد دلانے یا تاکید کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اس لیے یاددہانی کی یاددہانی کروائی جارہی ہے۔ :) ویسے سب چلتا ہے۔ ;)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    کل چیف صاحب کو بلا کر عدالت کو پوچھنا چاہیے کہ ایسے کون سے حالات ہیں کہ ایکسٹینشن ناگزیر تھی اور یہ کہ پچھلے تین سال میں وہ اپنا متبادل کیوں نہیں تیار کر پائے ؟
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    جگ ہنسائی اس بات پر ہو گی کہ حکومت اتنی نالائق ہے کہ انھیں نوٹیفیکشن کرنے کا آئینی طریقہ ہی نہیں معلوم۔ وزیر قانون تے پاء کے اونھوں کڈھ دئیو۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    وہ تو آزادی اظہار رائے نامی فتنہ ہے جس کے سامنے مغربی ثقافت و معاشرت کے بڑے بڑے عابد اور زاہد سر نگوں ہوئے پڑے ہیں بلکہ منہ سر لپیٹ کر لم لیٹ ہوئے پڑے ہیں۔ ڈیڈھ ارب مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو اہمیت دینے کی چنداں ضرورت نہیں البتہ چند مسلمانوں کے ری ایکشن کو پوری دنیا میں جبر، تشدد، ظلم تسلیم...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    نیو ورلڈ آرڈر کے خالقین کے معنی و تشریح ہی قابل قبول ہیں، باقی سب تو قدامت پسندوں کے دقیانوسی خیالات ہیں۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    نظامی ، بریلوی، دیوبندی ، مصطفوی گروپ کی کس سوچ کو اس کے خاوند نے رہنما اصول بنا کر ننگا گھمایا ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    آہا۔۔۔ پھر تو سوشل میڈیا جدید سرخوں سے بھرا پڑا ہے۔ ;)
  13. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    پہلے پرکٹی حسینہ تو لائیں۔۔۔ پھر ٹھیکہ بھی لے لیتے ہیں۔ :tongueout:
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    قیمت کا نہیں پتا کہ ان دنوں نا خریدے نا بھاؤ پوچھا۔ البتہ سب سے مہنگے مہنگے کی دھائی سن رہے ہیں۔ البتہ ہر ہنڈیا میں ٹماٹر استعمال ضرور ہو رہے ہیں کہ ہمارے ہاں چار پانچ کلو اکٹھے لیکر فریز کرنے کا رواج ہے اور موجودہ سٹاک اس شارٹ فال سے پہلے کا ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    شدید بیمار نوازشریف کو لندن جانے کیلیے جہاز پر چڑھتے دیکھا تو حیران رہ گیا، وزیراعظم

    کرنٹ اکاؤنٹ میں اضافے کی بنیادی وجہ بھی امپورٹ بل ہے۔ ہم اگر وہ اشیاء جو ہماری انڈسٹری کیلیے ضروری ہیں درآمد نہیں کریں گے تو ہم اپنا امپورٹ بل تو کم کر لیں گے اور اپنے ووٹر کو بھی متاثر کر لیں۔ لیکن معاشی ترقی کی رفتار بہت کم ہو جائیگی۔اور اسکا اثر ہر صورت عوام پہ پڑے گا۔ جس میں روزگار کے...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    آج کچھ وقت ملا ہے تو سوچا کہ کیوں نا اس یاد کی شراکت کی جائے جس کا ذکر مراسلے میں کیا ہے۔ اس وقت کے پی او ایف ہسپتال کے کمانڈنٹ بریگیڈئیر ۔۔۔۔۔ کی ایک بیٹی ہماری ہمشیرہ کی کالج فیلو و دوست تھیں۔ اس وقت سکول وین وغیرہ والا سلسلہ آج کل کی طرح عام نہیں تھا کہ ہر بچے کو سکول وین پر ہی جانا ہے یا...
  17. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    ایسے ہی گوگل سرچ پر انگلش میں پیلا بورڈ سٹاپ واہ کینٹ لکھا تو اس نے نشاندہی کر دی۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    جی۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    ایک نمبر سکول کے پاس ؟ کیا اس کے بعد دوبارہ کبھی جانا نہیں ہوا ؟ اور ہاں 'مرحوم' پیلا بورڈ سٹاپ۔
Top