نہیں لیکر جاتے، ورنہ ویڈیوز نکل آنی ہیں یا پھر مفتی کفایت اللہ اور صحافی احمد نوارنی صاحبان کی طرح کوئی گاڑی ٹکر بھی مار جائے گی اور آہنی راڈوں سے لڑکی کے بھائی پیار محبت کا اظہار بھی فرما سکتے ہیں۔
عہدےداران کی وفاداریاں اپنے ادارے اور مفادات سے ہوتی ہیں، وزیراعظموں سے نہیں۔ سو بدلتے رہتے ہیں۔
البتہ آپ کے خان کو ضرور یہ موقع مل گیا ہے کہ وہ ایک پاک، پوتر، بکسہ چوری نا کرنے والا ڈھونڈ ڈھانڈ کر لگا دے۔