نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    کسی کے ابا جی نے پاکپتن کے بجائے داتا دربار لاہور میں چادر چڑھائی اور سرکاری تصویر بھی جاری کر دی۔ کی رولہ اے ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    جی آ۔ سیاسی مخالفین کو چُن چُن کو اندر کریں اور جو عوام کا کھربوں روپیہ باہر کے ملکوں میں سرمایہ کاری کر کے اس کے منافع سے بڑے بڑے سینگوں والوں کو نقد یا پلاٹ یا گھروں کی صورت میں حصہ دے؛ سیاسی دھرنوں، پارٹیوں اور سینٹ کی الیکشنوں کا خرچا اٹھائے اس کا نام لینا بھی گناہ کبیرہ ہے۔ حکومت ہمت...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    میری اطلاعات کے مطابق اس رقم کا ایک بڑا حصہ 2008 سے لیکر 2014 تک ڈی ایچ ویلی اسلام آباد کی کاغذی فروخت سے حاصل ہوئی بے پناہ دولت کا ہے۔ ڈی ایچ اے ویلی کے اعلان شدہ 21 سیکٹروں میں سے آج کی تاریخ تک صرف 10 سیکٹرز کی زمین حاصل کی جا سکی ہےباقی 11 سیکٹرز ابھی صرف نقشے پر ہی ہیں۔ ہر سیکٹر میں...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    نئی دہلی کی فیکٹری میں ہولناک آتش زدگی: 43 افراد جاں بحق 57 سے زائدزخمی

    اناللہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ جی مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین
  5. عبدالقیوم چوہدری

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    تاریخ کی جھروکوں سے۔ ایک پیج والے
  6. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف Aanum Batool

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

  8. عبدالقیوم چوہدری

    زیک کی متفرق تصاویر

    اب تک کی 12 تصاویر میں زیک کہاں ہیں؟ عنوان دھوکہ دے رہا ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مجھے لگتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب بالکل صحیح کہہ رہے ہیں۔;) آپ کا کیا خیال ہے ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    اُس کی تمام عمر کا ترکہ خرید لے ٭ سید حیدر رضوی

    باوجود کوشش نہیں معلوم ہو سکا۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    ملک ریاض ہم شرمندہ ہیں۔ ملک ریاض کا خاندان برطانیہ میں ہونے والی تحقیقات اور متعدد اکاؤنٹ منجمد کئے جانے کے بعد برطانیہ کی کرائم ایجنسی کے ساتھ طے پانے والے ایک معاہدہ کے تحت 19 کروڑ پاؤنڈ ادا کرنے پر راضی ہوگیا ہے۔ برطانوی حکام نے اگست میں آٹھ مختلف اکاؤنٹ منجمد کئے تھے۔ اب ملک ریاض ان...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    آپ کے مراسلے سے مجھے ساگ کے بارے میں لکھا گیا ایک ’تحقیقی مقالہ‘ یاد آ گیا ہے۔ پڑھیے اور سر دھنیے۔ :) جو قوم ایک پورا دن ساگ پکانے پر ضائع کردیتی ہے وہ انسانیت کیلئے نقصان دہ ہوسکتی ہے یہ کہہ کر سکندراعظم نے پنجاب پر چڑھائی کردی۔ محمود غزنوی کو بتایا گیا کہ دنیا میں ایک ایسا خطہ بھی ہے جو...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    ملک عطا محمد خان آف کوٹ فتح خان اٹک۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    کہیں سے ایک روپیہ بھی برآمد ہوتا تھا تو شہزاد اکبر نامی مشیر کھٹ سے پریس کانفرنس سجا لیتا تھا، یہاں دو دن گزر گئے۔ حکومت تو یوں سوگ منا رہی جیسے ملک ریاض، نیازی صاحب کا بے نامی دار ہو۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    'بوائے فرینڈ' سے ملنے کرتارپور آئی سکھ لڑکی کی پاکستان میں فرار کی کوشش

    ایک اور ذریعہ یہ بتا رہا ہے کہ منجیت کور فیصل آباد پہنچ گئی تھی۔ پاکستانی کڑی نے ایک دن وہیں گردوارے میں گزارا۔ واپسی کی کوشش میں پکڑی گئی تو کہانی کھلی۔ منجیت کور کو فیصل آباد سے بازیاب کروا کر واپس بھیجا گیا۔ سیکورٹی بریچ سے ہونے والی سبکی سے بچنے کے لیے اس رومانوی الف لیلی کو سرکاری طور پر...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    اُس کی تمام عمر کا ترکہ خرید لے ٭ سید حیدر رضوی

    اُس کی تمام عمر کا ترکہ خرید لے بڑھیا کا دل تھا کوئی تو چرخہ خرید لے بچوں کا رزق دے مجھے قیمت کے طور پر تُو تو میرا خدا ہے نا ، سجدہ خرید لے اک بوڑھا اسپتال میں دیتا تھا یہ صدا ہے کوئی جو غریب کا گُردہ خرید لے ؟ مزدور کی حیات اِسی کوشش میں کٹ گئی اک بار اُس کا بیٹا بھی بستہ خرید لے ہم سر...
  17. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    گزشتہ رات اور آج سہ پہر سرسوں کا ساگ ہی کھانے کو ملا ہے۔:) شکر الحمدللہ
  18. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    ساگ والا پراٹھا۔
Top