سر باجوہ، ویلکم بیک!
سر باجوہ کہیں گے یو بلڈی فول، میں گیا ہی کہاں تھا۔ میں تو سرحدوں پر پہرہ دے رہا تھا۔ بس کچھ وقت نکال کر اپنے عمران خان اور اس کی بچہ پارٹی کو ٹیوشن پڑھانے گیا تھا کیونکہ وہ املا کی غلطیاں زیادہ کرنے لگے تھے۔
استادوں سے ڈانٹ پڑ رہی تھی، میں نے کہا سر گھر پر بیٹھ کر ہوم ورک...