نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    ہاہااہاہااہا۔۔۔۔ آپ میرڈ ہیں لیکن جو خیال آپ کے دماغ میں آئے ہیں وہ اَن میرڈ پر زیادہ فٹ ہیں:ڈی

    ہاہااہاہااہا۔۔۔۔ آپ میرڈ ہیں لیکن جو خیال آپ کے دماغ میں آئے ہیں وہ اَن میرڈ پر زیادہ فٹ ہیں:ڈی
  2. ہادیہ

    گیلے کاغذ کی طرح ہے اپنی زندگی ۔۔ کوئی لکھتا بھی نہیں کوئی جلاتا بھی نہیں!!!

    گیلے کاغذ کی طرح ہے اپنی زندگی ۔۔ کوئی لکھتا بھی نہیں کوئی جلاتا بھی نہیں!!!
  3. ہادیہ

    السلام علیکم!!!۔۔۔وعلیکم السلام

    السلام علیکم!!!۔۔۔وعلیکم السلام
  4. ہادیہ

    لیکن کہاں جارہے تھے اور واپس آگئے؟؟ یہ تو بتادیں

    لیکن کہاں جارہے تھے اور واپس آگئے؟؟ یہ تو بتادیں
  5. ہادیہ

    کبھی تو غلطی نہ کیا کریں:پی

    کبھی تو غلطی نہ کیا کریں:پی
  6. ہادیہ

    عدنان بھائی "دلدل" کونسا بچہ ہوتا ہے؟؟ :ڈی

    عدنان بھائی "دلدل" کونسا بچہ ہوتا ہے؟؟ :ڈی
  7. ہادیہ

    :(۔۔۔ ہماری ایک مرغی بلی کھاگئی تھی۔۔ بہت رونا آتا ۔۔ ایسی صورت حال میں۔۔ آپ تو لڑکے ہیں آپ صبر...

    :(۔۔۔ ہماری ایک مرغی بلی کھاگئی تھی۔۔ بہت رونا آتا ۔۔ ایسی صورت حال میں۔۔ آپ تو لڑکے ہیں آپ صبر کریں رونا نہیں
  8. ہادیہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    دنیاادھر کی ادھر ہوسکتی مگر آج کل کی عوام "وائی فائی" یا سیل کے بغیر نہیں رہ سکتی ۔۔:p اور ایسی جگہ جانے سے پہلے ہی انکار کردے گی جہاں سیل سگنل کا پرابلم ہو:sneaky:
  9. ہادیہ

    میں سمجھی غائب ہوگئے:ڈی

    میں سمجھی غائب ہوگئے:ڈی
  10. ہادیہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    کم از کم فارمولا بتا ہی دیتے۔۔ اب تک کوئی عمل کرہی لیتا۔۔ :p
  11. ہادیہ

    مبارکباد سروش بھائی بنے ہزاری۔

    آپ کو آخری بات پہلے نظر آئی۔۔ اسکا جواب پہلے دیا ۔۔ o_O:pمیرے اتنے پیارے پھولوں کا بعد میں:( اور میں نے یہ کب کہا یہ فی میلز کا نام ہے۔۔ میں نے یہ کہا مجھے ایسا لگتا رہا۔۔
  12. ہادیہ

    ہاہ!!!! صرف دو اراکین۔۔ میں اور سعود بھیا۔ باقی کہاں گئے؟؟

    ہاہ!!!! صرف دو اراکین۔۔ میں اور سعود بھیا۔ باقی کہاں گئے؟؟
  13. ہادیہ

    میں ہاتھ لگا کے آتی ہوں ۔۔ مگر پہلے مجھے بتائیں کوئی انعام بھی ملے گا یا نہیں:پ

    میں ہاتھ لگا کے آتی ہوں ۔۔ مگر پہلے مجھے بتائیں کوئی انعام بھی ملے گا یا نہیں:پ
  14. ہادیہ

    یہ تو اتنا بڑا "ڈئیر" نہیں:ڈی

    یہ تو اتنا بڑا "ڈئیر" نہیں:ڈی
  15. ہادیہ

    آمین ثم آمین۔ جزاک اللہ خیرا:)

    آمین ثم آمین۔ جزاک اللہ خیرا:)
  16. ہادیہ

    نہیں لکھنے لگی ہوں:)

    نہیں لکھنے لگی ہوں:)
  17. ہادیہ

    اپنے گھر میں کون ڈرتا ہے سس؟؟ البتہ وہ حصہ گھر کی چھت ہو تو ہم ایک بھائی کو ساتھ لیکر ہی جاتے...

    اپنے گھر میں کون ڈرتا ہے سس؟؟ البتہ وہ حصہ گھر کی چھت ہو تو ہم ایک بھائی کو ساتھ لیکر ہی جاتے ہیں اگر جانا پڑ جائے:ڈی۔۔ اوہو یہ مجھے آج کل کیا ہورہا میں بھی "ہم ہم" کرکے بولنے لگی ہوں:ڈی
  18. ہادیہ

    آئینے میں از یوسف ناظم

    واہ زبردست!!!!!!۔۔۔ پھر ہماری طرف سے شاباش:):):)
  19. ہادیہ

    مبارکباد فرخ منظور بھائی کو بارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ تاخیر کے لیے معذرت:):):)
  20. ہادیہ

    مبارکباد سروش بھائی بنے ہزاری۔

    بہت بہت مبارک باد قبول کیجیے ہماری طرف سے بھی۔۔ اس خوشی کے موقع پر ہماری ایک غلط فہمی دور ہوگئی۔۔ آپ بھائی ہیں میں "بہن" سمجھتی رہی۔۔ اس میں میرا کوئی قصور نہیں آپ کا نام ہی ایسا لگتا تھا جیسے فیمیلز کا ہو۔۔۔
Top