مجھے پتہ تھا آپ اسی بات کو پوائنٹ آؤٹ کریں گے۔۔ میں نے بھی شرارت میں لکھا۔۔ کیونکہ کل آپ ہی کہہ رہے تھے ایسا لگ رہا جیسے "پہلی سالگرہ" ہو۔۔ بس میں نے کچھ زیادہ چھوٹا کردیا آپ کو کمنٹ میں۔۔:p گولڈن جوبلی کا کہا تھا وہ بھی قبول نہیں اب یہ تو کریں:ڈی:rollingonthefloor: