ایویں۔۔:sneaky: فری میں کب ملتی ہے؟:oops:
یہ جو آپ جاب کرتے ہیں اس سے آپ کو تنخواہ ملتی ہے تنخواہ سے آپ دودھ پتی چینی لاتے ہیں گھر۔۔ اس سے چائے بنتی ہے البتہ بھابھی بناتی "فری" میں ہیں۔بغیر کسی رشوت کے:rollingonthefloor:
ٹی وی میں ایک "مشہوری(ایڈ) آج کل بہت آرہا۔۔"باڈی میں پولوشن۔۔ گیا باڈی میں پولوشن:rollingonthefloor:"۔۔ وہ بھی سارا دن کھانے پینے والے افراد کے لیے ہی بنایا گیا ہے:noxxx::p
سروے نا بھی کروائیں تب بھی یہاں ابھی تک اس معاملے میں کوئی "شعور" نہیں ہے عوام میں۔ آن لائن ہراساں بھی کیا جاتا اور گلی محلوں بازاروں میں بھی(فقرے کسنا، پیچھا کرنا، غلط زبان استعمال کرنا) وغیرہ وغیرہ۔۔