نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    حالاتِ حاضرہ کی کہانی، شعروں کی زبانی

    ہم بہت دور نکل آئے ہیں چلتے چلتے اب ٹھہر جائیں کہیں، شام کے ڈھلتے ڈھلتے اب غمِ زیست سے گھبرا کے کہاں جائیں گئے عمر گزری ہے اسی آگ میں جلتے جلتے رات کے بعد سحر ہو گی مگر کس کے لیے ہم ہی شاید نہ رہیں رات کے ڈھلتے ڈھلتے ٭٭٭ سلیم احمد
  2. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    اصل میں مجھ جیسے "شیف" 4،5 سے زائد اجزاء دیکھ کر ہی آگے بڑھ جاتے ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    اقبال عظیم غزل: غم تو ہے لیکن غمِ پیہم نہیں ہے، کم سے کم

    غم تو ہے لیکن غمِ پیہم نہیں ہے، کم سے کم آنکھ شاید نم ہو، دامن نم نہیں ہے، کم سے کم زخمِ دل اپنی جگہ باقی ہے، یہ سچ ہے مگر زخمِ دل کو حاجتِ مرہم نہیں ہے، کم سے کم یہ نہیں کہتا کہ میں ہر رنج سے محفوظ ہوں لیکن اب مافات کا ماتم نہیں ہے، کم سے کم دل کا عالم آج بھی بے شک بہت مشکوک ہے جو کبھی پہلے...
  4. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    جاسمن بہن بھی کہہ رہی ہوں گی کہ لگتا ہے مَردوں نے ہی کچن سنبھال لیا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    چنے کی دال الگ گلا لیا کریں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    پچمیل دال ہمارے ہاں خوب بنتی ہے اور کھائی جاتی ہے۔ البتہ گھوٹا نہیں جاتا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    درست کہتی ہیں۔ البتہ آپ بنا کر انھیں کھلائیں، وہ برا نہیں مانیں گی۔
  8. محمد تابش صدیقی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    یہ نہیں معلوم تھا کہ ٹنڈ کروانے سے چہرے کے رنگ پر بھی فرق پڑ سکتا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    کرونا وائرس: بائیولوجیکل ہتھیار یا قدرتی آفت؟

    ریٹائرڈ بیوروکریٹس کا ایک سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اپنے آپ کو "اِن" رکھنے کے لیے کچھ نہ کچھ سوچتے، کرتے رہتے ہیں۔ ان کی بات کا برا نہیں منانا چاہیے۔ اگر کسی نے اپنی قبل از ریٹائرمنٹ زندگی عزت سے گزاری ہے تو اس کے احترام میں درگزر کرنا چاہیے۔ اور اگر عزت سے نہیں گزاری تو نظر...
  10. محمد تابش صدیقی

    اقبال عظیم غزل, بارہا ان سے نہ ملنے کی قسم کھاتا ہوں میں

    بارہا ان سے نہ ملنے کی قسم کھاتا ہوں میں اور پھر یہ بات قصداً بھول بھی جاتا ہوں میں ڈوبتے دیکھے ہیں ان آنکھوں سے اتنے آفتاب روشنی کے نام سے اب بھی لرز جاتا ہوں میں اتنی افسردہ دلی اللہ دشمن کو نہ دے لوگ ہنستے ہیں تو جی ہی جی میں شرماتا ہوں میں بے رخی کو ان کی سچ مچ بے رخی سمجھا کیا آج اپنی اس...
  11. محمد تابش صدیقی

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    اس کا حل یہی ہے کہ مصرعوں کی لمبائی کے چکر میں نہ پڑیں، یہ زحمت کتاب پبلش کرنے والے کو کرنے دیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    لیاقت آباد میں ہم نے چالیس گھرانوں میں راشن دینا تھا- گاڑی کے گرد کئی درجن لوگ جمع ہو گئے - کسی نے ایک لفظ بھی نہیں کہا، نہ کوئی شور شرابا ہوا- یقین کیجئے کہ ایک بھی پروفیشنل مانگنے والا نہیں تھا- لگتا تھا کہ ساری زندگی کسی ایک نے بھی کسی سے کچھ نہیں مانگا! محنت کش لوگ، عزت نفس کو برقرار رکھنے...
  13. محمد تابش صدیقی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کچھ انٹرنیٹ کا یا ریختہ کا مسئلہ لگ رہا ہے۔ میرے پاس دن میں ریختہ ویب سائٹ بھی اوپن نہیں ہو رہی تھی۔ اب وہ تو اوپن ہو رہی ہے، مگر یہی مسئلہ آ رہا ہے۔ غالباً پیجز حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اس کا مطلب یہ ہے کہ ڈرائیور ٹھیک کام کر رہا ہے۔ انتظار فرمائیے۔ ریختہ ویب سائٹ اوپن کر کے دیکھیے کہ اوپن ہو رہی ہے؟
  15. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    براؤن بریڈ کا مزا نہیں آیا۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہ کروم ڈرائیور ہے، جسے آپ ریختہ ڈاؤنلوڈر کے فولڈر میں رکھیں، اور ریختہ ڈاؤنلوڈر استعمال کریں۔
Top