نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    8 مارچ 2020ء اسلام آباد کے چڑیا گھر میں لگا ایک درخت
  2. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    8 مارچ 2020ء 9تھ ایوینیو، ایف نائن پارک اسلام آباد کے ساتھ موجودہ بہار کا ایک ابتدائی منظر۔
  3. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    6 دسمبر 2019ء آئی ایٹ فور اسلام آباد کچنار پارک کے ساتھ
  4. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    ویسے ایک مسئلہ یہ ہے کہ یہ ڈھونڈنا مشکل ہو جائے گا کہ اس ہفتے کا عنوان کیا ہے، کیونکہ عنوان والی پوسٹ درمیان میں کسی پیج پر چلی جائے گی۔ یا تو ہر ہفتے کا عنوان پہلی پوسٹ کو اپڈیٹ کر کے آخر میں شامل کر دیا جائے، یا پھر ہر ہفتے کی نئی لڑی شامل کی جائے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    14 دسمبر 2019ء ہمارے گلی کے آخر میں لگا ایک خزاں رسیدہ درخت۔
  6. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    یکم دسمبر 2019ء مارگلہ روڈ، اسلام آباد۔ عقب میں مارگلہ کی پہاڑیاں نظر آ رہی ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    چلیں درختوں سے شروع کرتا ہوں۔ 25 ستمبر 2019ء اسلام آباد ایکسپریس وے، نزد فیض آباد
  8. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    یہی تو مسئلہ ہے کہ کس کس کو بہترین کہوں۔ :p
  9. محمد تابش صدیقی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    مجھے لگا کہ ابھی لیپ ٹاپ کی سکرین سے باہر نکل کر چکھ مارے گا۔ بہت عمدہ منظر کشی
  10. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    پھر تو انتخاب مشکل ہے۔ کون کون سا شیئر کروں؟ :eek:
  11. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    اندازہ یہی ہے کہ پیڑ پودے میں پھول شامل نہیں ہوں گے۔ یعنی صرف پھول والی تصاویر کے علاوہ تصاویر شامل کرنی ہیں۔ یا پھول بھی چلیں گے؟
  12. محمد تابش صدیقی

    کوئی فخرِ زہد و تقویٰ ، نہ غرورِ پارسائی

    واہ۔ لاجواب صبح صبح ہی خوبصورت غزل پڑھ کر طبیعت بشاش ہو گئی۔
  13. محمد تابش صدیقی

    حالاتِ حاضرہ کی کہانی، شعروں کی زبانی

    بندشوں سے اور بھی ذوقِ رہائی بڑھ گیا اب قفس بھی ہم اسیروں کو پرِ پرواز ہے ٭ اصغرؔ گونڈوی
  14. محمد تابش صدیقی

    حالاتِ حاضرہ کی کہانی، شعروں کی زبانی

    یہ دنیا ہے تو کیا اے ہم نفس تفسیرِ غم کیجے وہی آدابِ محفل بھی، وہی آدابِ زنداں بھی ٭ عزیز حامد مدنی
  15. محمد تابش صدیقی

    دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالیٰ جلد از جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
  16. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    یہ غروب کے ذرا بعد کی ہے، ہلکی سرخی بادلوں پر باقی ہے۔ اندھیرے کے سبب تصویر دھندلی ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    لاجواب و بے مثال
  18. محمد تابش صدیقی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یعنی اب لینکس استعمال کرنے والے بھی گرافیکل انٹرفیس کا انتظار کریں گے۔ o_O
  19. محمد تابش صدیقی

    اقبال عظیم غزل: آنکھوں سے اور دل سے خوشی چھین لی گئی

    بہت عمدہ یہ مصرع انھوں نے یوں پڑھا جلووں سے فیض یاب ہیں اربابِ کم نظر جبکہ کتاب میں ویسے ہے جیسے میں نے لکھا۔ اور پڑھا گیا مصرع زیادہ رواں ہے۔ ایک شعر اور بھی پڑھا ہے انھوں نے جو لکھی ہوئی غزل میں نہیں۔ ذوقِ نظر کے ساتھ پرستاریاں گئیں جلووں سے جیسے جلوہ گری چھین لی گئی
Top