نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میرا تو چوبیس میں سے 12 گھنٹے فون آف رہتا ہے ۔۔۔ :p بہت چڑ ہے مجھے موبائل سے ۔۔ ضرورت نہ ہو تو ہرگز استعمال نہ کروں ۔۔
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں جاؤں گی اب :) بعد میں بات ہوتی ہے اللہ حافظ :)
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    فون کو آف کر کے سویا کریں ۔۔۔ :battingeyelashes:
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    پکوڑے اور کیریوں کی چٹنی کے ساتھ روٹی ہم لوگ بھی بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔۔ جب کچھ خاص پکانے کو دل نہ کرے تو پکوڑے آرام سے بن جاتے ہیں :) اور کیریوں کے موسم میں کیریوں کی چٹنی ضرور بنتی ہے اس کے ساتھ :)
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    مجھے تو بہت ڈر لگتا ہے چھپکلیوں سے ۔۔ اتنی خوفناک ہوتی ہیں :( :(
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ٹھیک ہوں بھیا ۔۔ آپ کیسے ہیں ۔۔ سنڈے ہے آج پھر بھی جلدی اٹھ گئے آپ ۔۔ :)
  7. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اچھا ۔۔ کیا بنایا ہے لنچ میں ؟ :) لنچ کے بعد نیٹ گردی کر رہی تھی میں بھی ۔۔ اٹھوں گی بس اب ۔۔ :)
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    صبح بخیر سعود بھیا ۔۔۔۔۔۔۔
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم عائشہ کیسی ہو ؟ اتنی دیر سے لنچ ؟
  10. سارہ خان

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    یہ جو پیسہ ہے نا اس کی گنتی اربوں کھربوں تک جاتی ہے بلکہ اس سے بھی آگے.. جو چیز اربوں کھربوں تک جائے نا اس کی کوئی قدر نہیں ہوتی.. ویلیو اس کی ہوتی ہے جو انگلیوں کی پوروں سے شروع ہو کر پوروں پر ہی ختم ہو جاتی ہے.. جیسے خون کے رشتے بہت بھی ہوں تو بس دونوں ہاتھوں کی پوریں ہی بھر پاتی ہیں.. ایک...
  11. سارہ خان

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    الله سے انسان محبت کرتا ہے اور یہ چاہتا ہے الله بھی اس سے محبت کرے مگر محبت کے لئے وو کچھ دینے کو تیار نہیں - الله کے نام پر وو وہی چیز دوسروں کو دیتا ہے جسے وو اچھی طرح استمال کر چکا ہو یا پھر جس سے اسکا دل بھر چکا ہو - چاہے وہ لباس ہو یا جوتا - وہ خیرات کرنے والے کے دل سے اتری ہی چیز ہوتی ہے...
  12. سارہ خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    لا پھر اِک بار وہی بادہ و جام اے ساقی ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی اقبال مقام
  13. سارہ خان

    ساون کا مہینہ، پون کرے۔۔۔

    گرمی میں ساون کا خیال بھی خوش کن ہے ۔۔۔
  14. سارہ خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    محتسب کی خیر، اونچا ہے اسی کے فیض سے رند کا ، ساقی کا، مے کا، خم کا ،پیمانے کانام فیض اُن کو ہے تقاضائے وفا ہم سے جنھیں آشنا کے نام سے پیارا ہے بیگانے کا نام پیمانے
  15. سارہ خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دریچہ بے صدا کوئی نہیں ہے اگرچہ بولتا کوئی نہیں ہے میں ایسے جمگھٹے میں کھو گیا ہوں جہاں میرے سوا کوئی نہیں ہے صابر ظفر جمگھٹے
  16. سارہ خان

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    اچھا مجھے تو اپنے والے ہی سے مطلب ہے نا وہ ہی دیکھا :p
  17. سارہ خان

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    پرانی ہوگئی روایت خط لکھنے کی :)
Top