نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    کس بات پر ؟ :roll:
  2. سارہ خان

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    تھوڑی تھوڑی تو ہے ۔۔۔:)
  3. سارہ خان

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    غصے میں یہ لگتا ہے ابا پر گئی ہے ۔۔۔:LOL:
  4. سارہ خان

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    کوئی نہیں ۔۔۔ :p
  5. سارہ خان

    کراچی کے مناظر

    ابھی دیکھ لیں تصاویر ۔۔ آپ گوگل کریں کٹی پہاڑی کی تصویر بھی مل ہی جائے گی ۔۔۔ پاکستان کا شاید ہی کوئی شہر مکمل طور پر خوبصورت ہو ۔۔ کراچی بھی ظاہر ہے نہیں ہے ۔۔۔
  6. سارہ خان

    کراچی کے مناظر

    پچھلی پوسٹس تو میں نے نہیں پڑھیں خیر ۔۔۔ انداز اپنا اپنا ۔۔۔۔ :)
  7. سارہ خان

    فقیری فالنامہ

    ہاہاہاہاہا زبردست ۔۔ :applause: لگتا ہے ساری ازمائی ہوئی ہیں آپ کی ۔۔ :p
  8. سارہ خان

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    جو بھی آیا ہے وہ اک روز چَلا جائے گا وقت کی موج میں بہہ جاتے ہیں جانے والے
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ٹھیک ہوں :) اس وقت اردو نہیں لکھی جا رہی تھی پی سی سے آن لائن تھی تو ریپلائے نہیں کیا تھا ۔۔ کالج گئیں تھیں آج ؟
  10. سارہ خان

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    کیوں بھئی انٹرویو ہے ٹیکس جو دینا ہی پڑے گا ۔۔۔ :rolleyes: مجھے تو کسی کا انٹرویو پڑھنے کی زحمت کبھی نہیں ہوتی ۔۔ دینے کی بات تو الگ :p
  11. سارہ خان

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت پیارے ہیں دونوں :) شکر ہے آپ پر نہیں گئے ۔۔:p انابیہ بڑی ہو گئی ہے ۔۔۔ شرارتی لگ رہی ہے :)
  12. سارہ خان

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    جی نہیں شکریہ ۔۔۔ :shameonyou:
  13. سارہ خان

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    میں تو نہیں بنی ۔۔ فہیم کو جانے کہاں سے ادھار یاد پڑ گیا ۔۔ :idontknow:
  14. سارہ خان

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    رہنے دو اب معاف کیا اتنا پرانا ادھار :p
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی عائشہ ۔۔ کیسی ہو ڈیئر ؟
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جہاں بھائی ناراض پروف ہوں وہاں بہنوں کو ہونا پڑتا ہے نہ ۔۔ :p
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ابن سعید سعود بھیا آپ نے ناراض کیا ہے عائشہ کو ۔۔ بس میں بھی آپ سے ناراض ہوں :(
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاہاہا بیٹا تم نے بھی کیا پنگا لیا ہوا ہے ان سے لڑنا ایسا ہی ہے ۔۔ جیسے پتھر سے سر پھوڑنا یا بھینس کے آگے بین بجانا :LOL:
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بچے آپ کے پاس ہیں بیگم پاکستاں میں ؟۔۔ گھومنے پھرنے گئی ہیں کچھ دن ؟
  20. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاہاہا عائشہ عزیز تم گوشا کر کر کے اور دبلی ہوجانا ۔۔ پر یہ موصوف ایسے ہی سمائیل سمائیل کھیلتے رہیں گے ۔۔ :)
Top