اسکور خود نکالنا ہے رزلٹ حجاب نے بتانا تھا ۔۔
ویسے میرے اسکور کا رزلٹ تو بتایا ہوا ہے حجاب نے پچھلے صفحات پر ۔۔ باقیوں کا نہیں پتا ۔۔ :battingeyelashes:
سے 39 اسکور والے ۔۔۔ ۔
آپ کا شمار یقیناً ایسے افراد میں ہوتا ہے جو پہلی ملاقات میں دوست بنانے سے ہچکچاتے ہیں اور عموماً دوسروں کے بارے میں...