نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    جامعہ زکریا کے سابق لیکچرار کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

    دھمکیاں تو دستاویزی ہو چکی ان سے انکار نہیں۔ قتل کی بابت اشارہ تھا۔ 90 کی دہائی تک اے ٹی آئی کا جنوبی پنجاب کا مضبوط مرکز رہا ہے۔ لیکن گزشتہ دو دہائیوں سے کسی اسلامی یا مذہبی تنظیم کا ہولڈ ٹائپ نہیں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    جامعہ زکریا کے سابق لیکچرار کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

    ا۔ جامعہ زکریا میں جمعیت کا ہولڈ نہیں ہے۔ ب۔ اب یہ بہتان تراشہ نہیں ایک اختتام شدہ توہین مذہب کیس کا خلاصہ ہے۔ ج۔ کیس کا تحریری فیصلہ نامناسب اور توہین آمیز کلمات کی شمولیت کی وجہ سے پبلک نہیں کیا گیا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    جامعہ زکریا کے سابق لیکچرار کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

    یہ ایک فیس بک پیج کا مسئلہ نہیں ہے۔ اس کیس کی بے شمار جزئیات ہیں، جن کا ذکر اوپر دئیے کسی بھی خبر، کالم، مراسلے میں نہیں ہے۔ ان کو جانے بغیر کوئی رائے قائم کرکے مراسلہ جاری کردینا مناسب نہیں۔ وقت ملا تو اس پر ایک تفصیلی مراسلہ لکھوں گا۔ البتہ قتل ہونے والا وکیل گھر سے بھاگی ہوئی لڑکیوں کے...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    محفل متراں دی

    کوئی چار پنج دیہاڑے پہلاں اک ہٹی تے ملے ہئے۔ خیری میری نے۔ ھُن ملے تے دساں دا نیں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اس ہاسٹل میں عدنان کے علاوہ شاید کوئی اردو نہیں پڑھ سکتا۔ :)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    سعودی اور اماراتی امداد عرصے سے پاکستان کو مل رہی ہے لیکن آج تک کسی بھی سربراہ نے ان دونوں ممالک کی وجہ سے کوئی بیرونی دورہ یا کانفرنس نہیں ملتوی کی۔ ان سے بہتر تو نواز شریف رہا جس نے ڈیڈھ ارب ڈالر بھی لیا اور یمن میں فوج بھی نہیں بھیجی۔ کٹھ پتلی نے سعودیوں اور اماراتی بکروالوں کے شکنجے سے...
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    پائین۔۔۔ اللہ تہاڈا بھلا کرے، تسی تے میریاں اکھیاں کھول دیتیاں نیں۔ ھن میں کدھی ملیشیا دا ناء وی نہیں لواں دا۔ بس تُسی اگلے چھ مہینے دا چاء پانی ٹیم نال گھل دئیو۔ بڑی مہربانی تے رب راکھا۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جسٹس فائز عیسی اور جسٹس شوکت صدیقی کو ککھ نہیں ہوا تو انھیں بھی کچھ نہیں ہو گا۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    'اب' تحریک انصاف کوئی پارٹی وارٹی نہیں رہی۔ مفاد پرستوں اور چڑھتے سورج کے پجاریوں کا جمگھٹا ہے۔ اچھا سوری
  10. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ابھی تک پاکستان میں پھانسی نامی سزا پر پابندی نہیں لگی، لہذا اِس وقت تک پھانسی کا اصرار سراسر قانونی ہے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    پھر 'ہیرو وقار سیٹھ' کا ٹرینڈ دنیا بھر میں ٹاپ کررہا ہوتا اور ساتھ :dancing: :tongueout:
  12. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    نہیں۔ یہ خود بیرونی دشمنوں کا ایجنٹ ہے اس لیے اسے ہنسی آئی ہو گی۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    مبینہ طور پر کم وبیش سو بچوں کے قاتل جاوید اقبال کی سزا میں بھی عدلیہ نے مینار پاکستان پر پھانسی دینے اور لاش کو مزید سخت کارروائی تک لٹکانے کا حکم دیا تھا۔ شاید (واللہ العالم باالصواب)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جج وقار سیٹھ کوئی بہت ہی ہائی کلاس مزاقیہ بندہ لگ رہا ہے۔ لٹکانے کی جگہ بھی وہ لکھی جہاں کبھی کسی نے دن رات رقص کر کر کے گھنگرو توڑ ڈالے تھے۔ :heehee: میرا حکومت سے مطالبہ ہے کہ ڈی چوک کو فوری ختم کرکے وہاں راؤنڈ آباؤٹ بنا دے۔ جج کے آرڈر کی ایسی کی تیسی۔ نا ہو گا بانس نا بجے گی بانسری۔ ;)
Top