نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    آج ہی کسی بھارتی کی بھارت بارے ایک رائے پڑھنے کو ملی۔ آپ کا مراسلہ بھی اس سے ملتا جلتا ہی ہے۔ India is the parody account of democracy.
  2. عبدالقیوم چوہدری

    فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے

    پائپن۔۔۔ فوج ٹاؤٹ کے ساتھ ساتھ لفافے بھی رکھتی ہے۔ حریم زادوں میں کسی لال کانوں والے کا نام آئے تو سہی، پھر لڑکی کے بھائیو کی پھرتیاں دیکھنا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    ایرانیوں کی اکثریت جسے بھی اقتدار میں دیکھنا چاہے، وہ حکومت رہنی چاہییے۔ امریکا 'تو کون میں خوامخواہ٬ نا بنے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    میرا ایرانی حکومت کو مشورہ ہے کہ سب سے پہلے ایک سانگ یا آئیٹم سانگ ریلیز کرے۔۔۔۔پھر۔۔۔۔۔ جمعہ والے دن آدھا گھنٹہ سب کام روک کر سڑکوں پر کھڑے ہو کر 'مرگ بر شیطان' وغیرہ کے نعرے لگوائے۔۔۔پھر ٹویٹر پر ٹرمپ کے خلاف ٹاپ ٹرینڈ بنائے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے

    عوام بھی کیسے کیسے مطالبے کررہی ہے۔ اگلے ولیمے میں فواد چوہدری کے ساتھ ساتھ حسن نثار، صابر شاکر اور ارشاد بھٹی کو بھی بلایا جائے۔ ۔۔۔۔ منقول
  6. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    گیس لیکج ہو نا ہو، ہوش ربا کی تیسری فارم قسم کے چیختے چنگھاڑتے بل بس آیا ہی چاہتے ہیں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    کھُدائی کے 100 سال بعد بھی موئن جو دڑو کی زبان کا راز کھل نہ سکا

    اس کا موہنجو دڑو میں کوئی رول نہیں بنتا، جہاں بنتا ہو گا وہاں پوچھ لیجیےگا۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    ایرانی جنرل کی تو ایرانی جانیں اُن کے پاس اور بھی ہونگے۔ شکر کرو ہمارے والے جنرل کو کچھ نہیں ہوا، اپُن کے پاس تو کوئی متبادل بھی نہیں ہے۔ ۔۔۔ منقول
  9. عبدالقیوم چوہدری

    کھُدائی کے 100 سال بعد بھی موئن جو دڑو کی زبان کا راز کھل نہ سکا

    جب کوکین والے کی اپنی اکھیاں کھلیں تو اسے کہیں کہ رابطہ کر لیں۔ :cool:
  10. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان دنیا کا واحد ملک جہاں ایک بچہ فیس بک استعمال کرنے والے 7 لوگوں کے گھرپیداہوگیا

    ہو سکتا ہے کہ یہ ایک ہی صاحب کے اکاؤنٹس ہوں۔ نوکری والے ہر ففتھیے کو بڑی سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ پر کم ازکم تیس اکاؤنٹس تو شاید ہینڈل کرنے ہی پڑتے ہوں گے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    تے تسی او ساری کسر ایتھے کڈھ دیندے او۔ آنٹی جی نے اے چنگا نہیں کیتا۔ :p
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    وہ میرے ابو تھے کوئی اور ان کی گود میں کیوں بیٹھے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شکریہ۔ یہ لڑی باقی پوری محفل کو سیاسی گند سے پاک رکھنے کے لیے ہی بنائی گئی تھی۔ اسے نعمت سمجھیے کہ محفل کے کل وقتی سیاستدانوں کے یہاں بہت کچھ انڈیلنے سے وہ خود بھی اور 'عام' محفلین بھی متنوع الاقسام دماغی عارضوں سے محفوظ رہ پاتے ہیں۔ ;) محزب الاخلاق الفاظ کے استعمال پر سرزنش کا اختیار انتظامیہ...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    نیا سال اقتصادی استحکام کا سال ہوگا جس میں عوام خوشخبریاں سنیں گے، وزیراعظم

    قارئین کرام، حاضرین و ناظرین اس سال کی سب سے پہلی خوشخبری سب سے پہلے ہم آپ تک پہنچا رہے ہیں۔ آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ :dancing:
  15. عبدالقیوم چوہدری

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اقتصادی توازن
Top