نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی آ، اس امر کی تصدیق کیلیفورنیا کی ایک عدالت کر چکی ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    جدوں کوئی وی نہیں بچنا۔۔تے فیر تسی انالحق دا نعرہ ماردینا اے۔

    جدوں کوئی وی نہیں بچنا۔۔تے فیر تسی انالحق دا نعرہ ماردینا اے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    جنگلات۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کوئی گل نہیں۔ مکافات عمل دیکھنا ہے ابھی۔ بس اللہ جی ہمیں زندگی اور انصافیوں کو ساتھ حوصلہ بھی عطا فرمائیں۔ امین
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    جی آ جی آ۔ عرض ہے کہ خاتون بیک وقت سی آئی اے (امریکہ)، ایم آئی سکس (انگلستان)، این ڈی ایس( افغانستان)، ایف ایس بی (رشیا) ، بی این ڈی (جرمنی)، ڈی جی ایس ای (فرانس) ایم ایس ایس (چائنہ) ، آئی ایس آئی (پاکستان) اور کبھی کبھار ن لیگ کی ایجنٹ ہیں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کٹھ پتلی اس معاملے میں ''محمد بن سلمان" کی مثالیں سابق ڈی جی ایف آئی اے کو دے کر میڈیا میں بولنے والوں کو گرفتار کرنے کا کہہ چکا ہے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    جامعہ زکریا کے سابق لیکچرار کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

    حسب معمول لُچ تلنے کی کوشش۔ اختلاف اور توہین میں فرق ہوتا ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چند فاشسٹ اور نااہل لوگوں کی انا کو تسکین پہنچانے کے لیے صف اول کے بعد صوبائی اور پھر بلدیاتی لیول تک کے راہنماؤں کی گرفتاری ضروری ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    عمران خان نے جرمنی اور جاپان کے ترقیاتی ماڈل کو سٹڈی کرنے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا کہ ملک و قوم کی ترقی کیلئے پہلے اسکا تباہ و برباد ہونا ضروری ہے۔ آجکل وہ ماڈل کے پہلے حصے پر کام کر رہے ہیں۔ ۔۔۔۔ منقول
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگلا نمبر نیب میں میاں جاوید لطیف کا اور ایف آئی اے میں عطا اللہ تارڑ کا ہے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

    مفتاح اسماعیل کو ضمانت پر رہا کیا گیا تو احسن اقبال کو گرفتار کرلیا گیا۔ رانا ثناءاللہ کو ضمانت پر رہا کیا گیا ہے تو کوٹہ پورا کرنے کے لئے میاں جاوید لطیف کی گرفتاری کا امکان۔ ;)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

    176 دنوں کی گرفتاری کے بعد بھی جب استغاثہ کچھ بھی ثابت نہ کر سکا تو رانا ثنا اللہ کو ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

  14. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    نئی سرحدوں کے دونوں اطراف لاکھوں پنجابی مارے گئے، ایم کیو ایم انکا ذکر کرنا بھی مناسب نہیں سمجھتی اور صرف اپنے آباؤاجداد جو یو پی، ایم پی وغیرہ سے ہجرت کر کے آئے تھے کی قربانیوں کو پاکستان بننے کی وجہ قرار دے دیتی ہے۔ بوری بند لاشوں کا انبار لگانے والے بھی پیرا 66 کو غیر شرعی قرار دے رہے...
  15. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ناجانے کیوں یہ محسوس ہوناشروع ہو گیا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیائی خطہ انتہائی تیزی سے اس جانب بڑھ رہا ہے ۔۔۔۔ ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے ۔۔۔ سب تاج اچھالے جائیں گے سب تخت گرائے جائیں گے ۔۔۔ اور راج کرے گی خلقِ خدا جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شاہد خاقان عباسی' مفتاح اسماعیل' سعد رفیق اور سلمان رفیق مل کر نیب کی جیل میں تاش کھیلتے تھے، آج مفتاح اسماعیل کو ہائیکورٹ نے ضمانت دے دی، جس کی وجہ سے ایک کھلاڑی کم پڑ گیا۔ اس کمی کو ہنگامی طور پر پورا کرنے کے لیے احسن اقبال کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ نیب اعلامیہ۔۔۔۔۔
Top