نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    کوارٹر گارڈ کا دور ہوا پرانا، چاچا خبری سے کہیں اب ’سیف ہاؤس‘ میں مہمان رکھا جاتا ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    یوں تو سب عہدےداران کسی نا کسی کمانڈ کے زیر سایہ ہوتے ہیں لیکن یہاں ججز کی مراد ٹاپ براس یا پھر صرف لال کانوں والے سے ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    حلف سے غداری کے الفاظ ہائیر کمانڈ کے لیے ہیں۔ ترجمہ صحیح نہیں ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    بجا فرمایا۔ مراسلے میں مشترکہ اور زور جرم پر تھا، سزا پر نہیں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    1999 کے اقدامات کو پارلے منٹ اور کورٹ نےنیب اور نظریہ ضرورت کے دباؤ تلے لیگلائیز کر دیا تھا۔ ایل ایف او نامی قوانین بھی اسی دور کی ایجاد ہیں۔ اگر ان قوانین اور فیصلوں کو ریورس کیا جا سکتا ہے تو پھر جونئیر جرنیلوں، مشرف کے اقدامات کی منظوری دینے والی عدلیہ و دیگر مدد گاروں کو کٹہرے میں لایا جا...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    پوری فوج نے غیر آئینی احکامات کو مانا اور اپنے حلف سے غداری کی۔ اس میں بھلا شک کی کیا بات ہے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جج نے تو صرف 3 دن لٹکائے رکھنے کی بات کی ہے۔ اولیور کرامویل کا سر تو تقریباً 25 سال پول پر لٹکا رہا تھا۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    کوئی متنازعہ نہیں ہے۔ سب سے پہلے آئین شکن کو ہی سزا ہوئی ہوتی تو پھر کسی کو جرات نا ہوتی کہ وہ عوام کے مینڈیٹ پر حملہ کرتا۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    چار سال زیادہ ہیں اور ہمیں ووٹ ڈالنے کی پریکٹس بھی زیادہ نہیں کروائی گئی۔پکی اور سچی جمہوریت کے لیے آرمی چیف کی روایتی مدت کے طرح ہر تین سال بعد ووٹ پڑنے چاہیے اور ہر سیاسی پارٹی اپنا اپنا آرمی چیف بھی الیکشن سے پہلے نامزد کر دیا کرے تو سونے پہ سہاگہ ہو جائے۔ ;)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ھن تُسی ایویں ای میرے تے نا نا پاؤ۔ میں اس وقت ن لیگ کا سپورٹر نہیں تھا۔ :wink: یہ تو 2014 کے نام نہاد دھرنے نے آنکھیں مزید کھولیں اور ایک وجہ سے جمہوریت یا پھر ن لیگ کی سپورٹ شروع کر دی۔ :)
  11. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    میری ذاتی رائے میں یہ فیصلہ عدلیہ کے گرتے ہوئے وقار کو ٹیک دینے کا ایک جگاڑ ہے۔ لیکن اصطبلیہ چینلز پر جو دو دن سے ’پھوڑیاں‘ بچھی ہوئی ہے اسے دیکھ دیکھ کر لگتا ہے کہ علامتی ہی سہی لیکن وجی ٹھاہ کر کے ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چار گھنٹوں میں ڈگری والا اور " جس دن عمران خان آئے گی تو اگلے دن دو سو ارب ڈالر بھی پاکستان آئے گی " اس کا بھی اب یقین کرنا پڑے گا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مرادسعید: "سر میرے ابو آسٹریلیا میں پھنس گئے ہیں، کچھ کریں۔ کپتان: اِدھر ہمارے ایک ابا جی کو ایکسٹینشن نہیں ملی، دوسرے ابا جی کو سزائے موت ہو گئی، اور تجھے اپنے ابا کی پڑی ہے۔
Top