جی آ۔
پھڈے سے پہلے تک پی ٹی آئی کا تھا، پھر فساد کے دوران دوران ن لیگ کا بنا رہا، البتہ فوٹیج وغیرہ کی دستیابی کے بعد اب معطلی وغیرہ پھر پی ٹی آئی سے ہو ہوا رہی ہے۔:)
اچھی خبر ہے۔
یہ فن لینڈ میں 'نڈے' گھٹ گئے ہیں یا سیاست اور ریاست کی بھاگ دوڑ میں میں عدم دلچسپی بڑھ گئی ہے، روشنی سُٹو ذرا۔
اور وزیراعظم کا ''بندہ" ہے یا کوئی نا ؟
کالی رات ہجر دی اندر، نہ کوئی سُکھ سنیہا
نہ قاصد نہ کاغذ رقہ، نہ کوئی گلّ زبانی
کالی رات جوانی والی، لو ہوون پر آئی
مکھ دسیں تاں مثل چراغاں، جان کراں قربانی
۔۔
میاں محمد بخش رحمتہ اللہ