منزلیں سادہ سی ہیں، راستے پیچیدہ سے ہیں۔
یونہی جواب سادہ سے ہیں، سوال پیچیدہ سے ہیں۔
لیکن یونیورسلی ایسا ہی نظر آتا ہے۔ سبھی لوگ ہر دور اور ہر علاقے میں کم و بیش ملتے جلتے سیٹ آف تھنگز کے پیچھے بھاگ رہے ہیں اور ملتے جلتے سیٹ آف تھنگز سے ٹکریں یا سٹّیں وغیرہ کھا رہے ہیں۔ مگر جو درمیان کی جرنی ہے...