جج صاحب یہ میرے مؤکل پر الزام ہے۔۔۔۔! دیکھیں الیکشن کا پہلا تذکرہ اجتماعی مکالمے میں بھلا کس نے کیا تھا!!!
میں نے تو آپ کی شکست وغیرہ کو statistical -significance دی ہے تاکہ وہ پرانا باب جس میں فوجیں پڑنے کی افواہیں اڑائی گئی تھیں۔۔۔پبلک دیکھ لے کہ بغیر فوج کے کس رخ کو کھلتا ہے! 🙈
اے مُرغکِ بیچارہ! ذرا یہ تو بتا تُو
تیرا وہ گُنہ کیا تھا یہ ہے جس کی مکافات؟
افسوس، صد افسوس کہ شاہیں نہ بنا تُو
دیکھے نہ تری آنکھ نے فطرت کے اشارات
تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے
ہے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات!