گُلِ یاسمیں
لائبریرین
حوصلہ رکھئیے۔اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم
یار، رات کے تین بجے؟ میں اکیلی ہوں پورے پورشن میں اب مجھے سچ میں ڈر لگ رہا ہے ۔ 🙈
حوصلہ رکھئیے۔اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم
یار، رات کے تین بجے؟ میں اکیلی ہوں پورے پورشن میں اب مجھے سچ میں ڈر لگ رہا ہے ۔ 🙈
یہ کسی کو کچھ نہیں کہتیحوصلہ رکھئیے۔
اوہ! ہمیں یاد آیا! یہ صفحات ہم نے پڑھ رکھے ہیں!
پھر بھی بھتنی نہ دیکھی😅اوہ! ہمیں یاد آیا! یہ صفحات ہم نے پڑھ رکھے ہیں!
بھتنی ہے، کسوٹی نہیں!!!کیا ابھی تک اس سبز بھتنی کا مسئلہ حل نہیں ہوا ۔![]()
بھتنی کا تو مسئلہ حل ہوجائے گا ۔ مگر بعض کسوٹیاں ، حل بھی کرو تو حل نہیں ہوتیں ۔بھتنی ہے، کسوٹی نہیں!!!
سَٹ ڈونگی کھا گئے او یعنی!بھتنی کا تو مسئلہ حل ہوجائے گا ۔ مگر بعض کسوٹیاں ، حل بھی کرو تو حل نہیں ہوتیں ۔
دراصل مجھے Dr. Seuss کا ایک قول یاد آگیا تھا کہ ، Sometimes- the -questions- are -complicated -and -the -answers -are -simple۔سَٹ ڈونگی کھا گئے او یعنی!
شکر ہے کہ یاد آ گیا ورنہ قصہ مُک جاندا ایتھے ای۔اوہ! ہمیں یاد آیا! یہ صفحات ہم نے پڑھ رکھے ہیں!
دیکھنے والی آنکھ جو بند کر رکھی تھی اربش علی نےپھر بھی بھتنی نہ دیکھی😅
دکھی تھی مگر ہمارا دماغ بھول گیا اتنے عرصے میں۔پھر بھی بھتنی نہ دیکھی😅
یہ اس بات کی نشانی ہے کہ تھوڑا سا دماغ باقی ہے ہم میں۔شکر ہے کہ یاد آ گیا ورنہ قصہ مُک جاندا ایتھے ای۔
تو اس آنکھ کو کھولیں کیسے ؟دیکھنے والی آنکھ جو بند کر رکھی تھی اربش علی نے
نہیں ہوا ۔ بالکل بھی نہیں ہوا۔کیا ابھی تک اس سبز بھتنی کا مسئلہ حل نہیں ہوا ۔![]()
ابھی کچھ دن ہیں باقی۔۔۔ وہ بھی نہ رہے گا۔یہ اس بات کی نشانی ہے کہ تھوڑا سا دماغ باقی ہے ہم میں۔
امید ہے کہ ڈسکورڈ ہمارا دماغ لوٹانے میں مددگار ہو گا۔ابھی کچھ دن ہیں باقی۔۔۔ وہ بھی نہ رہے گا۔