نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    میرا دماغ ہل گیا اس سبجیکٹ ک تیاری کرتے۔۔ اس سے آسان تو کمپیوٹر سائنس کے سبجیکٹس تھے بڑے مزے کے...

    میرا دماغ ہل گیا اس سبجیکٹ ک تیاری کرتے۔۔ اس سے آسان تو کمپیوٹر سائنس کے سبجیکٹس تھے بڑے مزے کے تھے۔۔ یا مینیجمنٹ کے سبجیکٹس دلچسپ ہوتے۔۔
  2. ہادیہ

    بورنگ:-ڈی

    بورنگ:-ڈی
  3. ہادیہ

    جزاک اللہ خیرا سس۔۔

    جزاک اللہ خیرا سس۔۔
  4. ہادیہ

    critical thinking and reflective practice

    critical thinking and reflective practice
  5. ہادیہ

    سس 14 ڈگری ہے

    سس 14 ڈگری ہے
  6. ہادیہ

    فرموداتِ قائد اعظم محمد علی جناح

    ہر تھریڈ میں ایک جیسی ہی بحث۔۔۔
  7. ہادیہ

    آپ کا کس سبجیکٹ کا ہے؟ محمد ظہیر

    آپ کا کس سبجیکٹ کا ہے؟ محمد ظہیر
  8. ہادیہ

    بہت اچھا ۔۔ شکر اللہ پاک کا:-)

    بہت اچھا ۔۔ شکر اللہ پاک کا:-)
  9. ہادیہ

    الحمداللہ دوسرا پیپر بھی ہوگیا:-)

    الحمداللہ دوسرا پیپر بھی ہوگیا:-)
  10. ہادیہ

    ہندو توا

    یہ صاحب تو معطل ہوگئے۔۔ یعنی یہ سلسلہ پھر سے شروع۔۔۔۔
  11. ہادیہ

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    ہاہاہاہاہا۔۔۔ مجھے کیا پتہ تھا آپ اتنے "معصوم" ہیں کہ فوراً عمل بھی کرلیں گے۔۔ ٹھیک ہے آپ بھی شوق پورا کرلیں ۔ آپ کو کسی نےنہیں اٹھانا:rollingonthefloor:
  12. ہادیہ

    جی نہیں۔۔ یہاں صبح سے ہلکی ہلکی بارش ہورہی تھی اب عشاء کے بعد خاصی تیز ہوگئی تھی اور ابھی تک جاری ہے

    جی نہیں۔۔ یہاں صبح سے ہلکی ہلکی بارش ہورہی تھی اب عشاء کے بعد خاصی تیز ہوگئی تھی اور ابھی تک جاری ہے
  13. ہادیہ

    بارش!!!!!!!!!

    بارش!!!!!!!!!
  14. ہادیہ

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اردو محفل میں "دھرنا" چل رہا ہے۔ شروع سے پڑھیں۔۔
  15. ہادیہ

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اچھا۔۔۔تو کانوں میں درد محسوس ہوا تھا جو فورا بھاگے آئے یہاں دوبارہ:p اتنے دنوں سے ہاتھوں میں درد کیوں محسوس نہیں ہوا۔۔۔:rollingonthefloor:
  16. ہادیہ

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    مجھے نہ کچھ بتائیں۔۔ مجھے نظر آرہا ہے۔جتنے لمبے لمبے تبصرے کررہے ہیں آپ ۔۔۔اس سے محبت تو ہونے سے رہی۔۔
  17. ہادیہ

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    لگے رہو بھائیو۔۔۔ جتنی سپیڈ ہے سب کی۔۔سو صفحات کے بعد شاید آپ سب کی "بس" ہوہی جائے۔۔
  18. ہادیہ

    کیریمل ساس

    نہیں میں نے نہیں کھائے کبھی۔۔ :) کیسے بناتے؟ کیا صرف فرائی کرتے ہیں؟
  19. ہادیہ

    کیریمل ساس

    ہاہاہا۔۔۔ واقعی لڑکیوں سے میٹھی چیزیں بالکل بھی نہیں کھائی جاتی۔۔ شکریہ:)
Top