نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    فرقان بھائی آپ نے نہیں کی؟؟ لیبک دھرنے والی؟؟

    فرقان بھائی آپ نے نہیں کی؟؟ لیبک دھرنے والی؟؟
  2. ہادیہ

    انہیں "محفل" اور "محفلین" بھی یاد کروائیے گا شاید بھول گئے ہیں۔۔

    انہیں "محفل" اور "محفلین" بھی یاد کروائیے گا شاید بھول گئے ہیں۔۔
  3. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    ہاہ۔۔پرسوں تو "چھٹی" ہے تو پھر طبیعت خراب کرنے کا آپ کو کیا فائدہ ہوگا بھلا؟
  4. ہادیہ

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    آپ کا "کچھ" نہیں ہوسکتا۔۔۔
  5. ہادیہ

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    آپ کو تو جیسے کچھ علم ہی نہیں۔۔۔اس کے تبصرے ہی ایسے تھے ۔
  6. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    ابھی پرسوں خراب ہونی ہے۔۔ اس کا مطلب ہے آپ نے "بہانہ "لگانا ہے:question:
  7. ہادیہ

    چائے کے نقصانات۔

    میری بڑی بہن اور چھوٹی بہن کے سسرالی چائے نہیں پیتے۔ ویوز بہت ملتے جلتے ہیں چائے بھی کوئی پینے کی چیز ہے ہم چائے نہیں "دودھ پتی" پیتے ہیں وہ بھی صرف سردیوں میںo_O
  8. ہادیہ

    چائے کے نقصانات۔

    اس لڑی کے ٹائٹل کو "چائے پینے کے فوائد" میں ہی بدل دیں اب۔۔۔۔:ڈی
  9. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    ناراض انسان کو منایا جاسکتا ہے، "خاموش" کو نہیں۔۔۔۔!!!!!!!
  10. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    محبت اگر عیب دیکھتی تو "اللہ رب العزت" کبھی ہماری طرف نا دیکھتا!!!!!!!!! سبحان اللہ:rose::rose::rose:
  11. ہادیہ

    نفرتوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں مکمل!!!! محبتوں ۔۔۔۔۔۔ میں ادھورے لوگ

    نفرتوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں مکمل!!!! محبتوں ۔۔۔۔۔۔ میں ادھورے لوگ
  12. ہادیہ

    آنکھ مچولی

    سب طریقوں سے جو آپ نے بیان کیے ہیں۔
  13. ہادیہ

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    "تجربہ" کے بغیر پتہ بھی نہیں چلتا جواب کا :p
  14. ہادیہ

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. ہادیہ

    آنکھ مچولی

    :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry: فرقان احمد بھائی دیکھ رہے ہیں آپ۔۔۔ میں نے اب بولا ہی نہیں کرنا۔۔ پہلے جو دو چار ممبرز بولتے ہیں نہیں بلکہ لکھتے ہیں ان پر بھی یہ الزام۔۔احتجاج ہے ہمارا بھی۔۔ میں بھی نہیں بولتی اب:(:(:(
  16. ہادیہ

    آنکھ مچولی

    "صاحبہ" کہہ کر خود ہی بتادیا نا آپ نے کہ یہ جو "صاحب اور صاحبہ" قسم کے لوگ ہوتے ہیں یہ "کچن" کا رخ نہیں کرتے:laugh: میں تو آج کل گھر کے کچن کا رخ نہیں کرتی:heehee: سین خے سس کو بہت کچھ آتا بنانا ۔۔۔ مجھے ایسا کچھ نہیں آتا۔ :(
  17. ہادیہ

    آنکھ مچولی

    یعنی آپ پر رعب پڑ گیا فرقان احمد بھائی کا۔۔:rollingonthefloor:
  18. ہادیہ

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    عدنان بھائی بالکل صحیح سمجھے ہیں۔۔ میرا اشارہ ان "صاحب" کی طرف ہی تھا۔۔
  19. ہادیہ

    آنکھ مچولی

    بہت بہت بار کھیلی ہے یہ گیم۔۔۔بہت مزا آتا تھا ان سب گیمز میں۔۔
Top