نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    ہاہاہاہا۔۔۔ سر تابش کا کونسا پڑا ہے آپ سے پہلے کے ناظم بنے ہوئے ہیں۔۔۔:p ویسے آپ نے ضرور "رعب" ڈالنا ہے وہ بھی "مسکینوں" پر:rollingonthefloor:
  2. ہادیہ

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    ہاہااہاہا۔۔۔ نہیں آپ بھی عقل مند نہیں رہے اب:rollingonthefloor:
  3. ہادیہ

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    فرقان احمد بھائی کا نام تو نا لیں اب۔۔:sneaky::noxxx:
  4. ہادیہ

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    عقلمند کے لیے "اشارہ" کافی۔۔۔۔:)
  5. ہادیہ

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    یہ بندہ ابھی بھی موجود ہے میں تو سمجھی تھی محفل پاک ہوگئی ہے۔۔۔ افففففف۔۔۔۔ ای ی ی ی ی ی ی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. ہادیہ

    فرموداتِ قائد اعظم محمد علی جناح

    نہیں ۔۔۔بلکہ اس لیے۔۔ کیونکہ ہر دھاگے میں "آپ" موجود ہیں:oops::silent3:
  7. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    جب آپ کے نام کے ساتھ "مدیر" لکھا دیکھا تو سب سے پہلے آپ کے صفحہ کوائف پر ہی مبارکباد دینے گئی تھی مگر وہاں "تبصرہ" کی آپشن ہی نہیں تھی۔ پھر سرورق میں دیکھا تو وہاں سعود بھیا نے تھریڈ بنا کر اس کا باقاعدہ اعلان کیا ہوا تھا۔ اس لیے پھر وہاں مبارک باد دی۔ میں تو بالکل بھی امتحان نہیں لے رہی بس وجہ...
  8. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    فرقان احمد بھائی آپ کے کوائف نامہ پر تبصرہ بھی ختم کردیا گیا یا آپ نے خود سے کیا ایسا۔۔یہ کیا بات ہوئی بھلا؟:oops:
  9. ہادیہ

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    فرقان بھائی اب کم کم بولا کریں گے باقی تو سارا "رعب" ہی ہوگا۔:rollingonthefloor:
  10. ہادیہ

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    بہت بہت مبارک باد دونوں بھائیوں کو۔۔ یقینا یہ بہت اچھا فیصلہ ہے۔
  11. ہادیہ

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    آپ کسی تھریڈ کو تو بخش دیا کریں یا پھر آپ کو شوق بہت ہے "پنگا" لینے کا۔۔۔۔
  12. ہادیہ

    دسمبر میں؟؟

    دسمبر میں؟؟
  13. ہادیہ

    لگتا دسمبر کا اثر ہوگیا ہے۔۔ بلاوجہ ہی آج رونا آرہا ہے:(

    لگتا دسمبر کا اثر ہوگیا ہے۔۔ بلاوجہ ہی آج رونا آرہا ہے:(
  14. ہادیہ

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    مجھے اتنی سی بات کی سمجھ نہیں آئی:(۔۔ باقی جو آپ نے لکھا مجھے اس ٹاپک پر بات نہیں کرنی ۔ ورنہ اتنے لمبے لمبے تبصرے کون پڑھے گا بعد میں:(
  15. ہادیہ

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    ہیں۔۔۔۔۔۔وہ کیوں؟؟؟:idontknow:
  16. ہادیہ

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    آپ کو بڑا پتہ ہے آپ بھی جا رہے ہیں آرام کرنے:rollingonthefloor:
  17. ہادیہ

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    سرے سے دھرنا ہی غلط ہے۔۔ اتنی سردی میں بھی آرام نہیں ۔۔
  18. ہادیہ

    بیسٹ آف لک ظہیر صاحب۔۔ میرا تو اب پرسوں ہے:-)

    بیسٹ آف لک ظہیر صاحب۔۔ میرا تو اب پرسوں ہے:-)
Top