نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    تعارف السلام و علیکم احباب گرامی

    اردو محفل میں خوش آمدید:)
  2. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    -------
  3. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    میری چھوٹی سس بہاولپور میں پھنسی ہوئی آج۔۔ وہیں ہاسٹل میں سٹے کرنا پڑا کیونکہ واپسی میں کوئی بس نہیں ملی اسے آج۔۔
  4. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    وعلیکم السلام۔ خوش آمدید۔ آپ پہلے اپنا تعارف کروائیں پھر سب آپ کو خوش آمدید کہیں گے۔۔:)
  5. ہادیہ

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    پورے ملک کو تنگ کرنا۔۔ ہر کام اور مسئلے کا حل جوش سے نہیں ہوتا ہوش سے بھی کوئی کام کرنا چاہیئے۔ پورے ملک میں سٹرائیکس، جلسے جلوس ،بلاک کرنا ہر چیز۔۔۔ کیا ان سب سے پھر مسئلے حل ہوجاتے ہیں؟
  6. ہادیہ

    مبارکباد ڈاکٹر عامر شہزاد کو صاحبزادے کی مبارکباد

    بہت مبارک باد مسٹر عامر۔۔ اللہ سے دعا ہے اللہ کبھی اولاد کا امتحان نا دکھائے۔۔آمین
  7. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    مگر کیوں؟ احتجاج وغیرہ تو اسلام آباد میں ہورہا ہے؟
  8. ہادیہ

    دھرنا۔۔۔ بیوقوف لوگ ۔۔ ہر مسئلے کا حل "دھرنے" میں ڈھونڈتے ہیں

    دھرنا۔۔۔ بیوقوف لوگ ۔۔ ہر مسئلے کا حل "دھرنے" میں ڈھونڈتے ہیں
  9. ہادیہ

    جی آپ کے اس سٹیس مسیج کے بعد دیکھ لیا تھا ۔۔

    جی آپ کے اس سٹیس مسیج کے بعد دیکھ لیا تھا ۔۔
  10. ہادیہ

    این ٹی ایس ٹیسٹ کی تیاری کے لیے مدد درکار

    کورٹ کی طرف سے "سٹے آرڈر" آگئے ہیں۔۔ ابھی پروسیس روک دیا گیا ہے:cry:
  11. ہادیہ

    این ٹی ایس ٹیسٹ کی تیاری کے لیے مدد درکار

    ایسے تو بہت سی بکس ملتی ہیں اس کی تیاری کے لیے۔۔ مگر ابھی تک یہی سنا ہے کہ کبھی آیا نہیں ان سے۔۔
  12. ہادیہ

    وجہ؟

    وجہ؟
Top