نتائج تلاش

  1. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ’’ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﭘﺮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﮐﺘﻨﺎ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺍﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ؟ ‘‘ ﺳﻮﺍﻝ ﺑﮩﺖ ﺁﺳﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺗﮭﺎ۔ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺑﮭﯿﺎﻧﮏ، ﺍﻟﻢ ﻧﺎﮎ ﺍﻭﺭ ﺗﮩﻠﮑﮧ ﺧﯿﺰ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻨﺠﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﮨﺪﻑ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﭘﻮﺵ ﻋﻼﻗﮯ ’’ ﮈﯾﻔﻨﺲ ‘‘ ﮐﮯ 10 ﺍﯾﺴﮯ ﻋﺎﻟﯽ ﺷﺎﻥ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﻦ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ 50 ﮐﺮﻭﮌ ﺭﻭﭘﮯ ﮨﻮ۔ ﺍﻥ...
  2. سید عمران

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    کراچی شہر میں آپ کے چار مشہور بھیاز! ۱) شرارتی بھیا ۲) معصوم بھیا ۳) پیارے بھیا ۴) اچھے بھیا
  3. سید عمران

    اردو جملوں کی مدد سے انگریزی زبان سیکھئے۔

    آپ کی انگریزی کا سن کر سب جغادری میدان چھوڑ کے بھاگ کیوں گئے؟؟؟ :unsure::unsure::unsure:
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ خوری مناسب ہے کیا بھیگے موسم میں؟؟؟ نیز بھیگے بدن کی خوشبو والے موسم میں کیا کیا کھایا جائے؟؟؟
  5. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    بس خدا دشمنان ملک و ملت کے حوصلے پست رکھے۔۔۔ ہم تو کئیوں کو ساتھ لے کر ابھر رہے ہیں!!! :devil::devil::devil::devil::devil::devil::devil:
  6. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اگر آپ کا دل اس معاملہ میں ہماری بھابھی نے مار مار کے مردہ کردیا ہے تو دیگر زندہ دلان و امیدواران کی حوصلہ شکنی تو نہ کریں!!! :nottalking::nottalking::nottalking:
  7. سید عمران

    منفرد جملے اور عبارتیں

    ہمیں تو حیرت پر حیرت ہے کہ اس طرح کے حیرت انگیز جملوں کی حیرت کدہ لڑی حیرت زدہ سی کھڑی کی کھڑی کیوں رہ گئی، چلنے کیوں نہ پائی؟؟؟
  8. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    سال تو ہر سال بدلتا ہے۔۔۔ ہمت ہے تو اس سال سالا بدل کے دکھاؤ!!! :bighug::bighug::bighug:
  9. سید عمران

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    انہوں نے تو ہمارا اکاؤنٹ بند کرانے کے لیے بھی انتظامیہ کو ورغلانے کی کافی کوششیں کیں۔۔۔ پر بھلا ہو ہماری خداداد صلاحیتوں کا کہ ہم ان کی ہر طرح کی طرحوں کو ہر طرح سے طرح دیتے رہے!!! :cool3::cool3::cool3:
  10. سید عمران

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    زمانہ قدیم میں۔۔۔ البتہ تب گوتم بدھو نہیں ہوا کرتے تھے!!!
  11. سید عمران

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    آپ نے ضرور اپنا فرمائشی پروگرام ہر جگہ براڈکاسٹ کرنا ہوتا ہے!!! :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  12. سید عمران

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    یہاں تک تو ٹھیک ہے!!! البتہ یہ جزو قابل اصلاح ہے۔۔۔ ان کی دانستہ و نادانستہ کوشش ہوتی ہے کہ کسی نہ کسی طرح بس معطل ہوجاؤں!!!
  13. سید عمران

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    مبارک ہو جی اکمل بھیا جی!!!
  14. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    شکر ہے خاتون کے بڑے بیٹے اسلام کو کچھ نہیں ہوا تھا!!!
  15. سید عمران

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    بچپن میں جب ہم اشتیاق احمد کے ناول یا طلسم ہوشربا وغیرہ پڑھتے تو ساتھ میں چٹپٹے چپس اور پیسٹری لازمی ہوتے تھے۔۔۔ ان کے علاوہ چٹور پنے کی دیگر اشیاء سے بھی کام چلایا جاتا تھا مگر یہ دونوں چیزیں لازمی تھیں۔۔۔ البتہ لکھتے وقت کچھ نہیں، ساری توجہ صرف لکھائی پر!!!
  16. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جانے کو تو چلے جائیں بہاولپور مگر بڑی بیگم کا کہنا ہے شہر سے باہر جانا ہے تو پہاڑوں پر چلیں۔۔۔ اگر اس سال گرمیوں میں پہاڑوں پر جانا ہوا تو آپ کے لیے شال لے آئیں گے!!!
  17. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طرح طرح سے ہماری تعریفوں کے پل باندھے جارہے ہیں اس لڑی میں۔۔۔ مگر صابرہ امین صاحبہ جہاں ہماری تعریف ہوئی ہاتھ جھاڑ منہ بسور، بنا ہمیں سراہے منہ اٹھائے چلتی چلی جاتی ہیں!!! :cool: :cool: :cool:
  18. سید عمران

    لالو کھیت سے لیاقت آباد تک - مظفر الحق

    یہ دستیابی (کھانے والی کی)عام عوامی ہے یا خاص خواص کے لیے؟؟؟
  19. سید عمران

    کاش ہمیں بھی کوئی گھر کا کام دے دے۔۔۔ جھاڑو برتن صفائی کے علاوہ ...

    کاش ہمیں بھی کوئی گھر کا کام دے دے۔۔۔ جھاڑو برتن صفائی کے علاوہ !!! :daydreaming::daydreaming::daydreaming:
  20. سید عمران

    یہ خوشیاں بانٹنے ہمیں کب مدعو کررہی ہیں؟؟؟

    یہ خوشیاں بانٹنے ہمیں کب مدعو کررہی ہیں؟؟؟
Top