مزید حکمرانی جملے:
اس سازش کے پیچھے آہنی ہاتھ ہے۔۔۔
ہم اس سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے!!!
عوامی جملے:
اس منحوس حکمران سے تو پچھلے والے کم بخت بہتر تھے!!!
خواتینی جملے:
بس تمہیں بتا رہی ہوں۔خبردار جو شبو کو بتایا ہو!!!
جانو بیلنس ڈلوا کر اچھی سی جیولری دلوا دو پھر ایک عدد سوٹ بھی تو لینا ہے...