لالوکھیت گجر نالہ کا پل اترتے ہی ناظم آباد کا علاقہ شروع ہوجاتا ہے۔ الٹے ہاتھ پر ایک سرکاری بلڈنگ ہے جہاں برتھ اور ڈیتھ سرٹیفیکیٹ وغیرہ بنتے تھے۔ آج کل یہ بلڈنگ ویران سی نظر آتی ہے۔ جانے اس میں کیا ہورہا یا کیا نہیں ہورہا ہے۔ خیر لالوکھیت کا یہ پل اترتے ہی سیدھے ہاتھ پر گلی میں مڑ جائیں تو اس...