شمشاد بھائی، مجھے تو آپ نے ٹھیک ٹیگ کر لیا ہے۔ میں نے غلطی سے صفحہ 115 سے آغاز کر لیا ہے۔ بہرحال اب میں آگے کام کرتا رہوں گا۔
اب میرے خیال میں کتاب تقریباً آدھی ٹائپ ہو چکی ہے۔ اب ایک لائبریرین کو اس کام کو سمیٹنے کا آغاز بھی کر دینا چاہیے۔ جتنے صفحات لکھے جا رہے ہیں انہیں ایک ورڈ ڈاکومنٹ میں...