ابوالکلام آزاد از شورش کاشمیری

نبیل نے 'برقیانے کیلئے کتب کی فرمائش' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 5, 2012

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,749
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نبیل بھائی اس پر تو ون اردو والوں نے حقوق محفوظ کا واٹر مارک ڈالا ہوا ہے۔
     
  3. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    میری نیت اس پر اگلے پراجیکٹ کے طور پر خراب ہو رہی ہے :lol:

    تاہم اگر کسی دوسرے دوست کی نیت پہلے سے خراب ہے تو پھر میں اپنی نیت درست کر لیتا ہوں :battingeyelashes:
     
  4. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    قیصرانی بھیا کوئی رومینٹک سا ناول اسٹارٹ کریں
    ٹائیپنگ میں کچھ مزہ تو آئے
    ہی ہی ہی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    کاپی رائٹ فری والے ناول تو اب رومینٹک نہیں رہے۔ جو رومینٹک ہیں ان میں کاپی رائٹ کی پھانس چبھی ہوئی ہے۔ خیر کوشش کرتے ہیں کہ کچھ آپ کی مرضی کا بھی ہو جائے :)
     
  6. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    سو سوئیٹ بھیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    قیصرانی بھائی اس کو کوئی آنلائن رومانی ناول کا ربط دے دیں جو یہ پڑھتی رہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,568
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میرے خیال میں یہ کتاب کاپی رائٹس فری نہیں ہوگی کیونکہ شورش کاشمیری کی وفات 70ء کی دہائی میں ہوئی تھی اور اس لحاظ سے ابھی انکی وفات کو پچاس سال نہیں ہوئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,164
    موڈ:
    Busy
    ایک رومانی ناول موجود ہے اور حقوق سے آزاد بھی! :)
     
  10. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بھیا پھر اسٹارٹ کرتے ہیں :)
     
  11. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,383
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    رومانس؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پہلے والے سے دل بھر گیا ہے کیا؟

    آج امین کو بھی محفل میں دیکھا ہے۔ واپس آ گیا ہے محفل میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فہیم یہ سو سوا سو سال پرانے عشق کی داستان ہے۔ اس وقت کا عشق ظاہر ہے آج کے عشق کی طرح نہیں تھا۔ آجکل تو ایک دن انٹرنیٹ پر ملاقات ہوتی ہے، اگلے واٹس ایپ پر چیٹ ہوتی ہے اور تیسرے دن تصاویر کا تبادلہ اور فون پر بات چیت شروع اور مہینے ڈیڑھ ماہ بعد تو نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی فارمولے پر عمل شروع ہو جاتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  14. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,164
    موڈ:
    Busy
    اس وقت کتابوں کی اتنی طویل فہرست سامنے موجود ہے کہ نہ جانے اس ناول کا نمبر کب آئے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بھیا از اٹ اے بگ بک؟
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کہاں بڑی ہے مقدس، صرف 500 صفحے ہی تو ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,164
    موڈ:
    Busy
    کل ایک سو بتیس 132 صفحات ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,164
    موڈ:
    Busy
    مقدس آپ کی جانب سے ناپسندیدہ کی ریٹنگ ملی۔ کیا یہ تبصرہ آپ کو پسند نہیں آیا؟ :)
     
  19. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    Lol bhaiya
     
  20. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بھیا اس کا لنک بھیجئے گا مجھے
     

اس صفحے کی تشہیر