نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    مشورہ

    سر جہاں تک مجھے علم ہے قافیہ ہم وزن الفاظ کو کہتے ہیں تو کیا بنا لی،منا لی،سمبھالی ،کما لی۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ کا وزن ایک سا نہیں؟؟؟ سر صرف آواز اور الف کو بطور قافیہ نہیں لیا جا سکتا؟؟ ایطا اور ایطاء خفی میں کیا فرق ہے؟؟ یہ عطا
  2. محمل ابراہیم

    مشورہ

    بجا فرمایا آپ نے۔ میں اسے پھر کہتی ہوں:victory:
  3. محمل ابراہیم

    مشورہ

    اس سے دیکھا نہ گیا تیرنا دریا میں مرا حکم دیتا ہے مری لاش نکالی جائے درج بالا شعر میں میں نے یہ کہنے کی کوشش کی تھی کہ میرے حاسد کو مرنے کے بعد بھی میری کامیابی سے حسد ہے اس لئے تیرتی لاش بھی وہ نہ دیکھ سکا۔۔۔۔
  4. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    سر اب دیکھئے! آ گئے ہو تو تعارف بھی کراتے جانا مجھ سے ملنے کے مقاصد بھی بتاتے جانا آج میں عکس سے خود اپنے لپٹ کر روئی کچھ نئے درد مجھے پھر بھی تھماتے جانا مجھ پہ جچتی ہے تڑپ اور چبھن زخموں کی نت نئے طرز سے تم مجھ کو ستاتے جانا خلق غفلت میں پڑی سوئی ہے زیرِ گردوں صور کے مثل تم اک پھونک لگاتے...
  5. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    کام کا اثر پڑے۔۔۔۔۔
  6. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    مفعول غائب ہے!!! سر میں اسکی وضاحت چاہتی ہوں۔میں اسے ٹھیک طریقے سے سمجھ نہیں پائی۔مفعول جس پر کام کا اسے پڑے اُسے ہی کہتے ہیں نہ؟؟؟؟
  7. محمل ابراہیم

    مجھ کو ہر مصرعے پہ تحسین بری لگتی ہے___شمع محفل مرے آگے سے اٹھا لی جائے (سحر)

    مجھ کو ہر مصرعے پہ تحسین بری لگتی ہے___شمع محفل مرے آگے سے اٹھا لی جائے (سحر)
  8. محمل ابراہیم

    مشورہ

    استادِ محترم جناب الف عین، محمد احسن سمیع راحل، محمد خلیل ارحمن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات بگڑے بھی تو جھک کرکے بنا لی جائے روٹھ جائے جو محبت تو منا لی جائے میرے مولیٰ کبھی وہ دن نہ دکھانا مجھ کو ہاتھ پھیلائے مرے در سے سوالی جائے اس سے پہلے کہ ہو در پیش سفر شہر عدم آؤ اس واسطے کچھ نیکی کما لی...
  9. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    اصلاح کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم جو آئے ہو تعارف بھی کراتے جانا مجھ سے ملنے کے مقاصد بھی بتاتے جانا آج میں درد سے روئی ہوں لپٹ کر گھنٹوں کچھ نئے درد مجھے پھر بھی تھماتے جانا مجھ پہ جچتی ہے تڑپ اور چبھن زخموں کی نت نئے طرز سے تم مجھ کو ستاتے جانا خوابِ غفلت میں پڑے سوئے ہیں زیرِ گردوں لاؤ اک...
  10. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر میں خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔
  11. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    تم جو آئے ہو تعارف بھی کراتے جانا مجھ سے ملنے کے مقاصد بھی بتاتے جانا آج میں درد سے روئی ہوں لپٹ کر گھنٹوں کچھ نئے درد مجھے پھر بھی تھماتے جانا مجھ پہ جچتی ہے تڑپ اور چبھن زخموں کی نت نئے طرز سے تم مجھ کو ستاتے جانا خوابِ غفلت میں پڑے سوئے ہیں زیرِ گردوں لاؤ اک بانگ درا سب کو جگاتے جانا ہر...
  12. محمل ابراہیم

    پسندیدگی پر شکریہ قبول کریں۔

    پسندیدگی پر شکریہ قبول کریں۔
  13. محمل ابراہیم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مجھے جاسوسی ناول خاص کر ابن صفی "عمران سیریز " بہت پسند ہے۔۔۔۔اس وقت "زمین کے بادل" پڑھ رہی ہوں جس میں عمران اور فریدی دونوں کردار ایک ساتھ نظر آتے ہیں۔
  14. محمل ابراہیم

    یک شعردلاویزے

    زندگی بیکلی سے ہے تعبیر دلِ زندہ ہوں بے قرار ہوں میں سحر
  15. محمل ابراہیم

    یک شعردلاویزے

    ہم ایسے اہلِ نظر کو ثبوتِ حق کے لئے اگر رسول نہ ہوتے تو صبح کافی تھی جوش ملیح آبادی
  16. محمل ابراہیم

    یک شعردلاویزے

    ابھی صحیفہ جاں پر رقم ہی کیا ہوگا ابھی تو یاد بھی بے ساختہ نہیں آئی ادا جعفری
  17. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    عشق میں دل خراب کرتے ہیں زیست اپنی عذاب کرتے ہیں یا پھر یہ مطلع۔۔۔۔۔ شربتوں کو شراب کرتے ہیں بزم میں ہم سراب کرتے ہیں چشمِ قاتل کو کھول رکھا ہے زعم ہے ہم حجاب کرتے ہیں زندگی کے تمام گوشوں میں بہتریں انتخاب کرتے ہیں ہم سے سرزد ہوئیں خطائیں جو آج ان کا حساب کرتے ہیں عدل کا سر بلند ہو جس سے...
  18. محمل ابراہیم

    وہی بہتر سخنور ہے کہ جو ہو ترجمان حق_____وگرنہ ایسے ویسوں کے کہاں نام و نشاں باقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سحر

    وہی بہتر سخنور ہے کہ جو ہو ترجمان حق_____وگرنہ ایسے ویسوں کے کہاں نام و نشاں باقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سحر
  19. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    اپنا دل کیوں خراب کرتے ہیں آؤ اُن سے خطاب کرتے ہیں چشمِ قاتل کو کھول رکھا ہے زعم ہے ہم حجاب کرتے ہیں کیوں کریں بیچ میں انا حائل گفتگو ہم شتاب کرتے ہیں حکمرانوں کو گالیاں دے کر کیوں نہ کار ثواب کرتے ہیں ہم سے سرزد ہوئی خطا جتنی آج ان کا حساب کرتے ہیں عدل کا سر بلند ہو جس سے مل کے وہ انقلاب...
Top