نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    نہ بچپن کی امنگیں ہیں نہ ہیں وہ شوخیاں باقی تعاقب میں تھے جن کے ہم نہیں وہ تتلیاں باقی ہوئی مدت کہ میں زندہ تھی پر اب زیرِ مدفن ہوں ملا ہے جسم مٹّی میں نہ ہے اب اس میں جاں باقی مرے قدموں کی مدھم چھاپ جو گھر تک پہنچتی تھی نہ اس کا نقش قائم ہے نہ ہے نام و نشاں باقی مرے احباب، میرے یار، وہ اُن...
  2. محمل ابراہیم

    اُردو

    سر اب دیکھئے__ پائی ہے نغمگی یہ اُردو تری بدولت دامانِ دل سے میرے اٹھتی ہے تیری نکہت آداب میں نے سیکھا ہے تُجھ سے گفتگو کا طرزِ وفا ہے سیکھی،سیکھی ہے تُجھ سے چاہت تیرے حسین رخ کا تھا میر بھی دیوانہ غالب نے تیرے دم سے پائی جہاں میں شہرت ہر عہد میں دیوانے ہوں گے تمہارے پیدا ہر عہد میں تمہاری...
  3. محمل ابراہیم

    بزم یار

    ہاں سر اسے میں نے پہلے پوسٹ کیا تھا اور اصلاح بھی ملی تھی مجھے۔ اس غزل نے بہت تھکا دیا بن ہی کے نہیں دے رہی۔۔۔۔۔اب کی بار تو پوری غزل کا ستیا ناس ہو گیا(n) خیر پھر سے کوشش کرتی ہوں۔
  4. محمل ابراہیم

    بزم یار

    ۔۔۔۔۔۔
  5. محمل ابراہیم

    بزم یار

    سر اب دیکھیے___ جو تم نہیں تو بزم میں ،چراغ بھی جلے نہیں اُداسیاں ہیں چار سو، دل مرا لگے نہیں تھا اس کو زعم اس کے بن ،مرا وجود کچھ نہیں چلا گیا وہ چھوڑ کر،کف بھی ہم ملے نہیں کہ بستیوں میں سانپ کی،میں پل کے ہوں جواں ہوئی مگر یہ بات اور ہے، کہ مجھ سے وہ پلے نہیں اڑان بھرنے کے لئے، پروں کو اپنے...
  6. محمل ابراہیم

    بزم یار

    بہت شکریہ سر
  7. محمل ابراہیم

    بزم یار

    اُستاد محترم جناب احسن سمیع راحل صاحب درج ذیل غزل پر یوں تو آپ نے کافی پہلے اصلاح دی تھی مگر میں لبمے وقفے کے بعد آج اسے دوبارہ ارسال کر پا رہی ہوں۔آپ کی نظر ثانی کی آرزومند _____ سحر جو تم نہیں تو بزم میں، چراغ بھی جلے نہیں ہیں رونقیں دھواں دھواں، دور مئے چلے نہیں تھا اس کو زعم اس کے بن،...
  8. محمل ابراہیم

    اُردو

    پائی ہے نغمگی یہ اُردو تری بدولت قربان جاؤں تُجھ پر واروں میں اپنی دولت آداب میں نے سیکھا ہے تُجھ سے گفتگو کا اندازِ دل رُبائی سیکھی ہے تُجھ سے چاہت تیرے حسین رخ کا تھا میر بھی دیوانہ غالب نے تیرے دم سے پائی جہاں میں شہرت ہر اِک عہد میں پیدا ہونگے ترے دیوانے ہر اِک عہد میں تیری قائم رہے گی...
  9. محمل ابراہیم

    تونے پٹیاں تو لپیٹ کر بتِ عدل کو اندھا بنایا ہے____اُسے آج یہ بھی بتا دیا کہ وہ میزان و خامہ بھی...

    تونے پٹیاں تو لپیٹ کر بتِ عدل کو اندھا بنایا ہے____اُسے آج یہ بھی بتا دیا کہ وہ میزان و خامہ بھی چھوڑ دے
  10. محمل ابراہیم

    عید الاضحٰی مبارک

    عید الاضحٰی مبارک
  11. محمل ابراہیم

    شکوہ۔ (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    بہت عمدہ سر مندرج ذیل دو لائنیں مجھ پر واضح نہیں ہوئیں اکثر ابّا ہیں جو یہ دیکھ کے ہنستے بھی ہیں کوئی دیکھے ہیں، نا پڑھنے پہ برستے بھی ہیں؟
  12. محمل ابراہیم

    محفل کے جِن بھوت

    بہت شکریہ
  13. محمل ابراہیم

    محفل کے جِن بھوت

    عزت مآب میڈم جاسمن کیا بزم سخن میں بھیجا گیا مراسلہ حذف کیا جا سکتا ہے اگر ہاں تو کیسے رہنمائی فرمائیں۔مزید برآں یہ بھی کہ اپنی نمائندہ تصویر کو تبدیل کیسے کریں ۔
  14. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    استاذی درج ذیل اشعار کی یہ شکل قابلِ قبول ہے؟؟ خلق غفلت میں پڑی سوئی ہے زیرِ گردوں سب ہوں بیدار سدا ایسی لگاتے جانا یا سب ہوں بیدار تم اک بانگ لگاتے جانا ہر تعلّق کو ضرورت نہیں پیدا کرتی خود غرض ہیں جو انہیں تم یہ بتاتے جانا
  15. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    جی بہتر سر
  16. محمل ابراہیم

    مشورہ

    سر اب یہ بہتر ہے؟؟؟؟ بات گر بگڑے تو پھر جھک کے بنا لی جائے روٹھ جائے جو محبت تو منا لی جائے میرے مولا کبھی وہ دن نہ دکھانا مجھ کو کہ تہی دست مرے در سے سوالی جائے اس سے پہلے کہ ہم عازم ہوں سوئے شہر عدم آؤ اس واسطے کچھ نیکی کما لی جائے مجھ کو ہر مصرعے پہ تحسین بری لگتی ہے شمعِ محفل مرے آگے سے...
  17. محمل ابراہیم

    مشورہ

    اچھا :in-love:
  18. محمل ابراہیم

    مشورہ

    بہت شکریہ سر جزاک اللّہ خیراً کثیرا اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت دیں ۔
  19. محمل ابراہیم

    مشورہ

    سر جہاں تک مجھے علم ہے قافیہ ہم وزن الفاظ کو کہتے ہیں تو کیا بنا لی،منا لی،سمبھالی ،کما لی۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ کا وزن ایک سا نہیں؟؟؟ صرف آواز اور
  20. محمل ابراہیم

    مشورہ

    بات گر بگڑے تو پھر جھک کے بنا لی جائے روٹھ جائے جو محبت تو منا لی جائے میرے مولا کبھی وہ دن نہ دکھانا مجھ کو کہ تہی دست مرے در سے سوالی جائے اس سے پہلے کہ ہم عازم ہوں سوئے شہر عدم آؤ اس واسطے کچھ نیکی کما لی جائے مجھ کو ہر مصرعے پہ تحسین بری لگتی ہے شمعِ محفل مرے آگے سے اٹھا لی جائے سب کے...
Top