جج:
قتل کس نے کیا؟
ملزم:
میں نے قتل کیا۔۔۔
جج:
لاش کہاں ہے؟
ملزم:
لاش میں نے جلادی۔۔۔
جج:
وہ جگہ دکھاؤ جہاں لاش جلائی تھی
ملزم:
میں نے وہ ساری زمین کھود دی۔۔
جج:
تو کھودی ہوئی مٹی کدھر ہے؟
ملزم:
اس کی میں نے اینٹ بنا دی۔۔
جج:
تو وہ اینٹ دکھاؤ۔۔
ملزم:
میں نے ان سے مکان بنا لیا۔۔
جج: وہ...