الحمداللہ مسلمانوں کے گھرانے سے تعلق ہے سب بچے حلال فوڈ ہی کھاتے ہیں اور تمام نماز روزے کے پابند بھی کرتے ہیں عدنان کی بہنوئی کی تو داڑھی بھی سنت کے مطابق ہے
بچے جب اکٹھے ہوتے ہیں تو شرارتیں کرتے ہیں اور چوٹیں بھی لگتیں ہیں یہ تو ساری دنیا مانتی ہے اب سکول بس میں نہ تو بچے کے ماں باپ موجود ہیں جنہوں نے اپنی آنکھوں سے یہ واقعی دیکھا ہو اتنے چھوٹے سے بچے کی بات کا اتنا بڑا ایشو بنا لینا کہاں کی عقل مندی ہے.
میرا تقریباً سارا سسرال ہی امریکہ میں سب کے...