نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    سام سنگ نے نوٹ سیون کی پروڈکشن مستقل طور پر بند کر دی!

    نوٹ سیون کی وجہ سے سمسنگ کی پوری مارکیٹ تباہ ہو گئی ہے. اب اگر سمسنگ نیا موبائل لانچ کرتا ہے تو پہلے والے کی طرح مارو مار نہیں ہو سکے گئی کسٹمر سوچ سمجھ کر ہی خریدے گا
  2. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاہت دیس سے آنے والے.......
  3. حمیرا عدنان

    تعارف پوچھتے ہیں کہ زعیم کون ہے

    خوش آمدید جناب زعیم مشتاق صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
  4. حمیرا عدنان

    عبداللہ محمد کے کمالات

    عبداللہ بھائی : میں آپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں لڑکی: تم جانتے ہو میں وکیل ہوں ایسے پرپوزل عام لڑکیوں کو دیا کرو سمجهے... عبداللہ بھائی : اچها، میں عبداللہ محمد ولد.... ، ساکن چک سترہ ڈی بی، تحصیل شیخوپورہ ، ضلع خانیوال ، موجودہ پتہ، مکان نمبر 483، گلی نمبر 61، آئی ٹین ون اسلام آباد، اپنی پوری دل...
  5. حمیرا عدنان

    عبداللہ محمد کے کمالات

    تاخیر شادی کا سبب بھابھی عبداللہ بھائی سے؛؛ میری شادی تو پڑھائی کی وجہ سے لیٹ ہوئی آپ کی شادی کیوں لیٹ ہوئی؟ عبداللہ بھائی ؛؛ میں صدقہ بہت کثرت سے دیا کرتا تھا بھابھی ؛؛ صدقہ سے شادی کا کیا تعلق ؟ عبداللہ بھائی ؛؛ صدقہ بہت سی بلائیں ٹال دیتا ھے، بس اس سال مصروفیت کی وجہ سے صدقہ نہیں دیا تو...
  6. حمیرا عدنان

    عبداللہ محمد کے کمالات

    عبداللہ بھائی ‏نجومی بن کر عورت کا ہاتھ دیکھتے ہوئے: تمھارا شوہر قتل ہو جائے گا. عورت: وہ تو مجھے پتہ ہے تم یہ بتاؤ میں پکڑی تو نہیں جاؤں گی.:laughing:
  7. حمیرا عدنان

    عبداللہ محمد کے کمالات

    ‏بھابھی : شادی کےبعد آپ بہت بدل گئے ہیں آپ کا رویہ مجھ سے پہلےجیسا نہیں۔ عبداللہ بھائی میں نےشادی سےپہلےکہاتھا میں شادی شدہ خواتین میں دلچسپی نہیں لیتا
  8. حمیرا عدنان

    عبداللہ محمد کے کمالات

    :laughing::laughing::laughing: لگتا ہے غصہ کر گئے ہیں
  9. حمیرا عدنان

    عبداللہ محمد کے کمالات

    ‏بھابھی : سنیں شکیلہ کا شوہر اسے بہت پیار کرتا ہے، صبح پیار، شام پیار، آپ اتنا پیار کب کرو گے؟ عبداللہ بھائی : ارے وہ چھوڑے تو مجھے موقع ملے نا :laughing::laughing:
  10. حمیرا عدنان

    عبداللہ محمد کے کمالات

    ‏عبداللہ بھائی بھابھی کو انگریزی سکھارہا تھے بھابھی دوپہر میں: "ڈنر لے لو جی" عبداللہ بھائی : جاہل یہ لنچ ھے۔ بھابھی :جاہل ھوگے تم یہ رات کا بچا ھوا ھے:laughing:
  11. حمیرا عدنان

    عبداللہ محمد کے کمالات

    ‏عبداللہ بھائی : مولوی صاحب، میری بیوی مجھ سے روٹھ کر میکے چلی گئی ہے ۔ مولوی : سبحان اللہ ۔ اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔
  12. حمیرا عدنان

    عبداللہ محمد کے کمالات

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  13. حمیرا عدنان

    بعض اوقات بہت دل برداشتہ ہو جاتی ہوں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں میں پاکستان میں نہیں ہوں ورنہ میں...

    بعض اوقات بہت دل برداشتہ ہو جاتی ہوں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں میں پاکستان میں نہیں ہوں ورنہ میں بھی شائد اسی ساست کا حصہ ہوتی
  14. حمیرا عدنان

    عبداللہ محمد کے کمالات

    عبداللہ بھائی کا رونا گھر میں سب سے چھوٹا ہوں... آدھی زندگی دروازہ کھولنے اور بند کرنے میں.... اور آدھی پانی پلانے میں گزار گئی
  15. حمیرا عدنان

    کبھی خاندانی "سیاست" کا نام سنا ہے بہت بری چیز ہے پاکستان بات کرنے کے بعد دماغ خراب ہو جاتا ہے

    کبھی خاندانی "سیاست" کا نام سنا ہے بہت بری چیز ہے پاکستان بات کرنے کے بعد دماغ خراب ہو جاتا ہے
  16. حمیرا عدنان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    نیکی اور پوچھ پوچھ
  17. حمیرا عدنان

    وہی بات تو میں سمجھانے کی کوشش کر رہی ہوں

    وہی بات تو میں سمجھانے کی کوشش کر رہی ہوں
  18. حمیرا عدنان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    لڑکی : تم میری امی کو پسند آ گئے ہو عبداللہ بھائی : شرماتے ہوئے پر جو مرضی ہو جائے شادی ہم تم سے ہی کرے گا خالہ کو بولو ہمیں بھول جائے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  19. حمیرا عدنان

    زوجہ ماجدہ کا مقلد ہونا بلاشبہ مقدر والوں کی نشانی ہے

    زوجہ ماجدہ کا مقلد ہونا بلاشبہ مقدر والوں کی نشانی ہے
  20. حمیرا عدنان

    ‏اچھا خاوند وہ ہے جس کی اپنی رائے ہو اور اس کی رائے وہی ہو جو اس کی بیوی کی ہے

    ‏اچھا خاوند وہ ہے جس کی اپنی رائے ہو اور اس کی رائے وہی ہو جو اس کی بیوی کی ہے
Top